سلسلہ مضامین
یہودیت

  

باب یہودیت

یہودی مفسر راشی، مگیلہ 14-الف (Megillah 14a) اور اس کے تحشیہ کے مطابق 48 انبیا اور 7 نبیہ گزریں ہیں۔[1]

یہودیت میں آخری نبی ملاکی کو تسلیم کیا جاتا ہے۔ اور ان کی وفات کے بعد نبوت کا معتبر دور ختم ہو گیا تھا۔[2]

48 انبیا

ترمیم
  1. ابراہیم
  2. اسحاق
  3. یعقوب
  4. موسیٰ
  5. ہارون
  6. یشوع
  7. فینحاس
  8. القانہ
  9. عیلی
  10. سموئیل
  11. جاد
  12. ناتن
  13. داؤد
  14. سلیمان
  15. عدو
  16. میکایاہ
  17. عبدیاہ
  18. اخیاہ
  19. یاہو
  20. عزریاہ
  21. یحزی ایل لاوی
  22. الیعزر بن دوداواہو
  23. ہوسیع
  24. عاموس
  25. میکاہ
  26. آموص
  27. ایلیاہ
  28. الیشع
  29. یوناہ
  30. یسعیاہ
  31. یوایل
  32. ناحوم
  33. حبقوق
  34. صفنیاہ
  35. اوریاہ
  36. یرمیاہ
  37. حزقی ایل
  38. سمعیاہ
  39. باروک
  40. نیریاہ
  41. سرایاہ
  42. محسیاہ
  43. حجی
  44. زکریاہ
  45. ملاکی
  46. مردکی
  47. عودد
  48. حنانی

سات نبیہ

ترمیم
  1. سارہ
  2. مریم
  3. دبورہ
  4. حنہ
  5. ابیجیل
  6. خلدہ
  7. آستر

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Nosson Scherman۔ The Stone Edition Tanach۔ Mesorah Publications, Limited۔ ص 2038 {{حوالہ کتاب}}: الوسيط |accessdate بحاجة لـ |مسار= (معاونت)
  2. یہ ولنا گاؤن کے مطابق ہے، جو نحمیاہ کی بابل میں 9 طوت 3448 (313 ق م) سے پہلے مرنے کی رائے پر مبنی ہے۔ نحمیاہ فارس کے شہنشاہ ارتخششتا اول کے دور (پانچویں صدی قبل مسیح) میں فارسی یہودیہ کے گونر تھے۔ نحمیاہ کی کتاب ان کے ہیکل دوم کے عہد میں یروشلم کی تعمیر نو کرنے کے کام کو بیان کرتی ہے۔ Vilna Gaon [بانگریزی]۔ "Babylonian Talmud"۔ San.11a, Yom.9a/Yuch.1.14/Kuz.3.39, 65, 67/Yuch.1/Mag.Av.O.C.580.6 {{حوالہ رسالہ}}: الاستشهاد بدورية محكمة يطلب |دورية محكمة= (معاونت)

بیرونی روابط

ترمیم