اوس بن معاذ
اوس بن معاذغزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔
- ان کا سلسلہ نسب اوس بن معاذ بن النعمان بن امرئ القيس بن زيد بن عبد الاشہل ابن جشم بن الحارث بن الخزرج بن عمرو الانصاری الأشہلی ہے۔ یہ سعد بن معاذ اور حارث بن معاذکے بھائی تھے غزوہ بدر و احد میں حاضر تھے [1][2]