اولساری دھرتی ماگر [4][3] جمہوری ملک نیپال کی پارلیمنٹ کے لیے خاتون اسپیکر بنیں . یہ 16 اکتوبر 2015ء کو نیپال پارلیمنٹ کی اسپیکر کے عہدے پر بلامقابلہ منتخب ہوئیں ہیں۔[3]

اولساری دھرتی ماگر
تفصیل=
تفصیل=

اولین خاتون صدرنشین (نیپال کا پارلیمان)
آغاز منصب
اکتوبر 2015ء
نائب گنگا پرساد یادو
سُباس نیم بانگ
 
معلومات شخصیت
پیدائش 13 نومبر 1977ء (47 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیپال   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت نیپال   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خاتون اسپیکر

ترمیم

نیپال کی تاریخ میں ولساری ماگر نیپالی پارلیمنٹ کی پہلی خاتون اسپیکر منتخب ہوئیں۔ اس عہدے پر وہ بلامقابلہ ہوئیں۔[3]

سیاسی زندگی

ترمیم

یہ نیپال پارلیمنٹ کی ڈپٹی اسپیکر تھیں۔[4] جھلناتھ کھلل کی کابینہ میں یہ نوجوان اور کھیل کی وزیر تھیں۔[3]

ذاتی زندگی

ترمیم

ان کی شادی برش من پون کے ساتھ ہوئی تھی۔ برش یو پی سی این (مارکسی) کے معتمد ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://hr.parliament.gov.np/uploads/attachments/z3qljvte6vwen2cy.pdf
  2. https://kathmandupost.com/valley/2015/10/17/maoist-leader-elected-first-female-speaker
  3. ^ ا ب پ ت ٹ "Onsari Gharti Magar elected first woman Speaker - Capital - The Kathmandu Post"۔ 17 اکتوبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2017 
  4. ^ ا ب First woman Speaker of Parliament in Nepal