اولینا پیچلکا
اولہا پیٹریونا کوساچ (29 جون 1849 اور 4 اکتوبر 1930) ، جو اپنے قلمی نام 'اولینا پیچلکا' (یوکرینی: Олена Пчілка) سے مشہور ہیں، ایک یوکرائنی پبلشر، مصنف، نسل نگار، مترجم اور شہری کارکن تھیں۔ وہ 'میخائیلو دراہومانوف' کی بہن اور 'لیسیا یوکرینکا'، 'اولگا کوساچ-کریوینیوک'، 'میخاجلو کوساچ'، 'اوکسانا کوساچ-شیمانوسکا'، 'میکولا کوساچ'، 'ایزیڈورا کوساچ-بوریسووا' اور یوریج کوساچ' کی ماں تھیں۔[1]
پیٹریونا کوسچ Ольга Петрівна Косач | |
---|---|
پیدائش | 29 جون 1849 هادیاچ, پولٹاوا گورنریٹ, سلطنت روس |
وفات | اکتوبر 4، 1930 کیئف, یوکرینی سوویت اشتراکی جمہوریہ, سوویت اتحاد | (عمر 81 سال)
قلمی نام | اولینا پیچلکا |
پیشہ | مصنف, فعالیت پسندی |
زبان | یوکرینی زبان |
شہریت | سلطنت روس سوویت اتحاد |
مادر علمی | نوبل میڈنز کا مثالی بورڈنگ اسکول کیئف |
شریک حیات | پیٹرو اینٹونوویچ کوساچ |
اولاد | لیسیا یوکرینکا |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Kosach-Kryvyniuk Olga (1970)۔ Леся Українка: Хронологія життя і творчості۔ New-York
بیرونی روابط
ترمیم- کتب خانوں (ورلڈکیٹ کی فہرست کتب) میں اولینا پیچلکا کا تعارف یا تصنیفات
- Olena Pchilka at the Encyclopedia of Ukraine