اولین خاتون ڈاکٹر بلحاظ ملک کی فہرست

یہ دنیا کے ممالک میں پریکٹس کرنے والی پہلی مستند خاتون ڈاکٹر کی فہرست ہے اگر سبھی نہیں، تو بہت سے ممالک میں قدیم زمانے سے خواتین ڈاکٹر موجود ہیں۔ تاہم، اہلیت کے جدید نظام اکثر صرف مرد کے طور پر شروع ہوئے ہیں۔ مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ خواتین ڈاکٹروں کے ذریعہ علاج کیے جانے والے مریضوں کے مرد ڈاکٹروں کے ذریعہ علاج کیے جانے والے مریضوں کے مقابلے بہتر نتائج برآمد ہو سکتے ہیں[1][2]۔

امریکا ترمیم

انٹیگوا اور باربوڈا ملک میں روبی لیک رچرڈز نے سال 1954 میں میڈیکل گریجویشن کی

ارنجنٹائن: سسیلا گیرسن

بہاماس: مرسیلین

بولیویا: امیلیا ولا

برازیل: میری ڈروچر

کینیڈا: ایملی اسٹوو، جینی کڈ ٹراؤٹ

چلی: ایلاؤسی ڈیاز

کولمبیا: اینا گیلوس

کوسٹا ریکا: انیتا

کیوبا: لورا مارٹینز

ڈومینن رپبلک: سارہ فریزر

گوئٹا مالا: ماریہ ازابیل

گیانا: ایسن ہو آ شو

ہیٹی: یووون سلوین

جمیکا: سسلی ولیمز

میکسیکو: مٹیلڈے مونٹویو

نکاراگوا: کونسپچیون پالاسیوز

پانامہ: لڈیا

پیراگوئے: گبریلا ویلنزویلا

پیرو: لورا ایستھر

سینٹ کٹس اینڈ نیوس: جین لینورے ہارنے

سینٹ لوسیا: بیٹی بینیٹ ویلز

سرینام: سوفی ریڈمونڈ

ٹرینیڈیڈ: سٹیلا ابیدھ

امریکا: الزبتھ بلیک ویل

یووگوئے: پاؤلینا لوئیسی

ونیزویلا: لیا امبر

ایشیا ترمیم

افغانستان: مغل ایم علی

آذر بائیجان: سونا ولی خان

بحرین:صدیقہ علی الاوادی

بنگلہ دیش: زہرا بیگم قاضی

برونائی: داتن پڈوکا ڈاکٹر حج انتان

کمبوڈیا: پنگ چھو کک

چین: بووائی یینگ چاؤ

ہندوستان:آنندی گوپال جوش، کڈمبنی گنگولی

انڈونیشیا: میری تھامس

ایران:سکینہ پیری

عراق:اینے سیتیان

اسرائیل: بیٹ شیوا یونس گٹمان

جاپان: اوگینو گنکو

اردن:نرمن ٹوٹنجی

کوریا: ایستھر پارک

کرغستان: کاش رسکولوونا

کویت:الینور جین ٹیلر

لبنان: انیسا سائبہ

ملیشیا: سلمی اسماعیل

منگولیا: وندن اشین اچنخورلو

میانمار: ڈاؤ ساؤ سا

نیپال: بیتھل فلیمنگ

اومان: ذکیہ بنت سالم بن سیف ال میمن

پاکستان: خبزم اقبال

فلپائن: ہونوریا اکوسٹا سائسن

سعودیہ عرب: نوال جمال ال لیل

سنگاپور: لی چھو نیو

سری لنکا: مے رتنائیکے

شام: سبت اسلام بولی

تائیوان: سائی آہ سن

تاجکستان: سوفیا خافیزوونا

تھائی لینڈ: پیئرا ویجابل

متحدہ عرب امارت: زلیخا داؤد

ازبکستان: زلفیا ابراگیموونا

ویتنام: ہنرائٹے بوئی قوینگ

یمن: کلائیڈی فیئین

یورپ ترمیم

البانیہ: زینفیز باشا

آرمینا: ورجائن

آسٹریا: گبریلے پوسانر

بیلاروش: سیلومے ریجینا

بیلجیم: اسالا وین ڈیسٹ

بوزنیا: ٹیوڈورا

بلغاریہ: انیس تاسیا

کروشیا: کیرولا میلوبار

قبرص: ماریہ مشیلیڈیز

چیک رپبلک: اینا ہونزاکووا

ڈنمارک: نیلسائن نیلسن

ایسٹونیا: سیلما فیلڈباک

فن لینڈ: روسینا ہیکل

فرانس: میڈیلین بریس

جارجیا: پیلاجیا نیٹولیش ولی

جرمنی: ڈوروتھیا ارکسلبن

یونان: ماریہ کالاپوتھاکس

ہنگری:ولما ہوگونائر

آئس لینڈ:کرسٹن اولافس ڈوٹر

آئر لینڈ: الینورا فلیوری

اٹلی: ڈوروٹیا بوکا

قازغستان: جینکومس بیگوزینا

لٹویا: ماریجا ویکرمبا

لتھوانیا: ویرونیکا السیکیٹے

لکسمبرگ: لوئیسی ویلٹر

مالٹا: بلانکے ہیوبر

ہالینڈ: الیٹا جیکبس

ناروے: میری ہولتھ

پولینڈ: اینا ڈوبرسکا

پرتگال: الیسا اگسٹا

رومانیہ: ماریہ کوٹاریڈا

روس: نادیزدا سسلووا

سربیا: ڈراگا جوکیچ

اسپین: ڈولورس ریئرا

سویڈن: لوویسا اہربرگ

سوئٹزرلینڈ: میری ہائم

یوکرین: سوفیا اوکونوسکا

برطانیہ:الزبتھ گیرٹ اینڈرسن

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Yusuke Tsugawa، Anupam B. Jena، Jose F. Figueroa، E. John Orav، Daniel M. Blumenthal، Ashish K. Jha (2017-02-01)۔ "Comparison of Hospital Mortality and Readmission Rates for Medicare Patients Treated by Male vs Female Physicians"۔ JAMA Internal Medicine (بزبان انگریزی)۔ 177 (2): 206–213۔ ISSN 2168-6106۔ PMC 5558155 ۔ PMID 27992617۔ doi:10.1001/jamainternmed.2016.7875 
  2. Christopher JD Wallis، Bheeshma Ravi، Natalie Coburn، Robert K. Nam، Allan S. Detsky، Raj Satkunasivam (2017-10-10)۔ "Comparison of postoperative outcomes among patients treated by male and female surgeons: a population based matched cohort study"۔ BMJ (بزبان انگریزی)۔ 359: j4366۔ ISSN 0959-8138۔ PMC 6284261 ۔ PMID 29018008۔ doi:10.1136/bmj.j4366