اولین خاتون ادویات دانوں کی فہرست بلحاظ ملک
یہ دنیا کے ممالک میں پہلی مستند خاتون ادویات دانوں کی فہرست ہے، جہاں اس بارے میں معلوم ہے۔ اگر سبھی نہیں، تو بہت سے ممالک میں قدیم زمانے سے خواتین ادویات دان موجود ہیں۔ تاہم، اہلیت کے جدید نظام اکثر صرف مرد کے طور پر شروع ہوئے ہیں اور خواتین کی رسمی تعلیم اور سند کی تصدیق اور شمار کافی عرصہ بعد ہوا۔
ملک | فارماسسٹ | سال |
---|---|---|
بینن | سی اویاسو [1] | |
کیمرون | جین نگو مائی [2] | 1962 |
کیپ ورڈی | جوڈائٹ لیما [3] | 1961 |
گھانا | ساکی نی وانڈرپوئے [4] | |
آئیوری کوسٹ | ہارٹینس اکا-انگھوئی [5] | |
لائبیریا | کلیوینڈا پارکر [6] | |
لیبیا | وداد محمد السنوسی الصقزلی [7] | 1961 |
مالی | روکیہ سانوگو [8] | 1989 |
المغرب | فاطمہ الزہرا الورزازی [9] | 1912 |
نمیبیا | لیحیا ہافنی، انستنشیا، فنڈیسیلی مسیبی، ٹومو [10] | 2015 |
نائجیریا | اوریولووا گرین [11] | 1916 |
جنوبی افریقا | للی ہیمن [12] | 1916 |
ٹوگو | ابرا آمے ڈوم [13] | |
تونس | لوسیا کیمپیسی [14] ( اٹلی میں پیدا ہوئیں) | |
یوگنڈا | کیتھرین کسومبا [15] | 1960 |
زمبابوے | نورا پرائس [16][17] ( ویلز میں پیدا ہوئیں؛ ملک جو اس وقت روڈیشیا کے نام سے جانا جاتا تھا) |
امریکا
ترمیمارنجنٹائن: الیڈا پاسو
بہاماس: گرٹروڈ برن سائیڈ
بولیویا: روزا مسیڈیز
برازیل: ماریہ لوئیزا
کینیڈا: اے ایڈرین پریووٹ
چلی: گریسیلڈا ہنوجوسا
کوسٹا ریکا: فلیسیٹیس شیویری
کیوبا: ماریہ ڈولورس
ڈومینن رپبلک: اینکارناشیون
ال سیلواڈور: مرسیڈیز امانڈا مارٹینز
گوئٹا مالا: اولیمپیا
گیانا: ریمونڈے ہورتھ
ہونڈورس: کوریناباراہونا
میکسیکو: ایستھر لوکیو میونوز
نکاراگوا: ایلبا اوشوموگو
پیرو: نکولاسا بٹلر
سرینام: ایسیلائن جولیٹ
ٹرینیڈیڈ: ایمی کاکس روشفرڈ
امریکا: سوسن ہے ہرسٹ
ونیزویلا:ماریہ فرنانڈس
ایشیا
ترمیمآذر بائیجان: محبوبہ ولیوا
بحرین: لیلی احمد عبد الرحمان
ہندوستان: سانیح رانی جین
انڈونیشیا: شارلٹ جیکبز
ایران: اقدس غربی اور اختر
عراق: جوزفین بورجونی
اسرائیل: سارہ میل
جاپان: ناؤی اوکاموٹو
اردن: نبیلہ شورا اشریدت
کوریا: چا سون سیوک
لبنان: زاہی برکت
نیپال: بجے لکشمی شرستھا
اومان: بتول جعفر
پاکستان: نسیمہ جمیل
فلپائن: فلومینا فرانسسکو اور مٹلڈے آرقضا
قطر: ذکیہ ملالہ
سعودی عرب: سمیرا بنت ابراہیم اسلام
سنگاپور: لوسی وین
تائیوان: لن کائسین
تھائی لینڈ: پریست پراکوبنل
متحدہ عرب امارت: سہیلہ الاوادی
ویتنام: فیم تھی ہاؤ
اوشیانا
ترمیمآسٹریلیا میں کیرولین کوپ نے سال 1880 میں پہلی خاتون ادویات دان ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔
فجی میں لیلا ٹھاکر نے سال 1979 میں پہلی خاتون ادویات دان ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔
نیوزی لینڈ میں الزبتھ رابنسن نے سال 1881 میں پہلی خاتون ادویات دان ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔
یورپ
ترمیمالبانیہ: ایمیلیا ڈشنیکا
آسٹریا: گزیلا کن
بیلجیم: جین ریڈمیکرز
بوزنیا: سراجکا جوکانووچ
بلغاریہ: اینا یکووا
کروشیا: وجیرا روجس
چیک رپبلک: روزینا لبرووا
ڈنمارک: شارلٹ سچو
ایسٹونیا: ایلما ٹومنگیس
فن لینڈ: ہلڈا امانڈا
فرانس: ہیلینا گیبوریا
جرمنی: میگڈلینا نیف
یونان: پولیمنیا
ہنگری:ارزسیبت لیگراڈی
آئس لینڈ: جوہینا مگنوس ڈوٹر
آئر لینڈ: کرسٹینا جیسپ ولسن
اٹلی: ڈورینا کریسپی اینڈنی
لٹویا: سٹینی سلاوا ڈوجالو
لتھوانیا: جوزیفا
مالٹا: کٹرینہ وٹالے
ہالینڈ: آلٹجے وسر
ناروے: ہیلگا ایڈے
پولینڈ: انٹونیا
پرتگال: ماریہ سرپا ڈوس سینٹوس
رومانیہ: پالینا
روس: انٹونینا بولیسلا ووونا
سربیا: ڈیسنکا رویڈچ
اسپین: ڈولورس روڈریگویز
سویڈن: مارتھا لیتھ
سوئٹزرلینڈ: کلارا وینیکی
یوکرین: اینا ماکارووا
برطانیہ: فرانسس الزبتھ ڈیکن
مزید دیکھیے
ترمیم- پہلی خواتین دندان سازوں کی فہرست بلحاظ ملک
- طب میں خواتین
حوالہ جات
ترمیم- ↑ N. O. Omozusi (1997)۔ The Benin Kingdom: A Century After British Invasion (بزبان انگریزی)۔ Mufti International Services۔ ISBN 978-978-2692-14-6
- ↑ Les grandes pionnières du Cameroun (Ed 2007) (بزبان فرانسیسی)۔ Editions Cognito۔ ISBN 978-9956-412-08-2
- ↑ "25 ANOS: FARMACÊUTICOS UNIDOS PELA LÍNGUA COMUM" (PDF)۔ Associação de Farmacêuticos dos Países de Língua Portuguesa
- ↑ I. K. Nkrumah (1974-12-17)۔ Daily Graphic: Issue 7522 دسمبر 17 1974 (بزبان انگریزی)۔ Graphic Communications Group
- ↑ "Allocution – Cérémonie d'ouverture du Salon « PHARMAFRICA EXPO 2017 » – Présidence de la république de Côte d'ivoire" (بزبان فرانسیسی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2021
- ↑ "Trailblazing African Female Global Health Leaders Receive USP CePAT's Top Honors"۔ Pharmacy Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2021
- ↑ "إكتشف 5 معلومات عن أول صيدلانية في تاريخ ليبيا"۔ www.afrigatenews.net (بزبان عربی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2021
- ↑ "Professeur Rokia SANOGO: Une Nyéléni de la profession pharmaceutique au Mali."۔ www.cnop.sante.gov.ml۔ 05 نومبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2021
- ↑ "لحسن العسبي: كيف ومتى دخل الطب الحديث إلى المغرب؟ ميلاد أكبر مستشفى مدني بالمغرب بمراكش "مستشفى موشان" سنة 1913 (ح۔ 23) || ANFASPRESS - أنفاس بريس جريدة إلكترونية مغربية - جريدة إلكترونية مغربية تجدد على مدار الساعة - المغرب - ANFAS PRESS ( Ariri Abderrahim )"۔ anfaspress.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2021
- ↑ "First batch of pharmacists graduate | Namibia Economist"۔ Namibia Economist (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2021
- ↑ Babs Ayandayo (2021-03-02)۔ "Meet Ore Green: The first female pharmacist in West Africa"۔ Read Nigeria Network (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2021
- ↑ Eric Rosenthal (1982)۔ Total Book of South African Records (بزبان انگریزی)۔ Delta Books۔ ISBN 978-0-908387-19-9
- ↑ "'Top Ladies 2018' veut mettre en lumière des icônes pour servir de référence à la jeune génération"۔ Togo en live (بزبان فرانسیسی)۔ 2018-03-10۔ 03 نومبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2021
- ↑ "Mes odyssées en Méditerranée: Lucia Campisi, première femme pharmacienne de Tunisie"۔ La Presse de Tunisie (بزبان فرانسیسی)۔ 2021-10-10۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2021
- ↑ "PHARMACEUTICAL SOCIETY OF UGANDA"۔ PHARMACEUTICAL SOCIETY OF UGANDA (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2021
- ↑ Profiles of Rhodesia's Women (بزبان انگریزی)۔ National Federation of Business and Professional Women of Rhodesia۔ 1976۔ ISBN 978-0-7974-0167-9
- ↑ The Countrywoman (بزبان انگریزی)۔ Associated Country Women of the World.۔ 1961