اومُوامُوا(Oumuamua) نظام شمسی سے باہر سے آنے والا ایک سیارچہ ہے جسے 19 اکتوبر کو دریافت کیا گیا تھا۔شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ چوڑائی کے مقابلے پر اس کی لمبائی کم از کم دس گنا زیادہ ہے۔ یہ شرح نظامِ شمسی کے اب تک دریافت شدہ کسی بھی جسم کے مقابلے پر زیادہ ہے۔ چلی میں واقع دوربین سے اس کا مشاہدہ کرنے والی امریکی ماہرِ فلکیات کیرن میچ اور ان کے ساتھیوں نے تخمینہ لگایا ہے کہ اس سیارچے کی لمبائی 400 میٹر ہے اور تیزی سے گھوم رہا ہے، جس کی وجہ سے اس کی چمک میں تیزی سے کمی بیشی ہوتی رہتی ہے۔ چمک میں اسی تبدیلی کی وجہ سے اومواموا کی عجیب و غریب شکل کا اندازہ لگانے میں مدد ملی۔ [15]

1I/ʻOumuamua
(ESO/M. Kornmesser & nagualdesign) اومواموا کی خیالی تصویر [1]
دریافت [3][4]
دریافت ازRobert Weryk [2] using Pan-STARRS 1
مقام دریافتHaleakala Obs.، Hawaii
تاریخ دریافت19 اکتوبر 2017
تعین کاری
تلفُّظ/[invalid input: 'oh']ˈm[invalid input: 'oo']əˈm[invalid input: 'oo']ə/ ( سنیے)
Named after
(ہوائی زبان name)[5]
1I/2017 U1 · A/2017 U1 [6]
C/2017 U1 [4] · P10Ee5V
Interstellar object[5]
hyperbolic asteroid [7]
محوری خصوصیات[7]
مفروضہ وقت 2017-Oct-31 (JD 2458057.5)
Observation arc34 دن
اوج شمسیn/a
حضیض شمسی0.25534 فلکیاتی اکائی
−1.2799 AU[n 1]
انحراف1.19949 ± 0.00019
26.33±0.01 km/s (interstellar)[8]
35.060°
میلانیت122.69°
24.599°
241.70°
زمین_ایم او آئی ڈی0.0958 AU · 37.3 LD
مشتری_ایم او آئی ڈی1.455 AU
Physical characteristics
طول و عرض180 × 30 × 30 m (est. at 0.10)[9][10]
200 میٹر (est. at 0.06–0.08)[11]
8.14±0.02 گھنٹہ[12]
8.10±0.42 h[11]
0.1 (spectral est.)[9]
0.06–0.08 (spectral est.)[11]
RR (red, featureless)[13]
D?[9]
P?[11]
B–V = 0.7±0.06[9]
V-R = 0.45±0.05[9]
g-r = 0.47±0.04[11]
r-i = 0.36±0.16[11]
r-J = 1.20±0.11[11]
19.7 to>27.5[8][n 2][14]
22.08±0.45[7]

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

سانچہ:2017 in space