اوم شیوپوری
اوم شیوپوری (انگریزی: Om Shivpuri) ایک بھارتی تھیٹر اداکار-ہدایتکار اور بالی وڈ کے اداکار تھے۔ 1964ء میں اوم شیوپوری نیشنل اسکول آف ڈراما ریپرٹری کمپنی کے پہلے چیف بنے۔ بعد میں انہون نے نئی دہلی میں اپنے عہد کے ایک اہم تھیٹر گروپ کی بنیاد رکھی۔
اوم شیوپوری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1938ء راجستھان |
وفات | 15 اکتوبر 1990ء (51–52 سال) ممبئی |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | قومی ڈراما اسکول |
پیشہ | اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار [1]، فلم اداکار [1] |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0794511/