اوم شیوپوری (انگریزی: Om Shivpuri) ایک بھارتی تھیٹر اداکار-ہدایتکار اور بالی وڈ کے اداکار تھے۔ 1964ء میں اوم شیوپوری نیشنل اسکول آف ڈراما ریپرٹری کمپنی کے پہلے چیف بنے۔ بعد میں انہون نے نئی دہلی میں اپنے عہد کے ایک اہم تھیٹر گروپ کی بنیاد رکھی۔

اوم شیوپوری
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1938ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راجستھان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 اکتوبر 1990ء (51–52 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی قومی ڈراما اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم