اووا نیکسٹ سری لنکا پریمیئر لیگ میں کھیلنے والی ایک کرکٹ ٹیم تھی جو اووا صوبہ کی نمائندگی کرتی تھی۔ 2012 میں سکسیس سپورٹس پرائیویٹ لمیٹڈ نے اسے 4.6 ملین ڈالر میں خریدا۔[1]

اووا نیکسٹ
افراد کار
کپتانسری لنکا کا پرچمتھیلینا کندامبے
کوچبھارت کا پرچمروبن سنگھ
مالکسکسیس سپورٹس پرائیویٹ لمیٹڈ
مشیرسری لنکا کا پرچماراوندا ڈی سلوا
معلومات ٹیم
شہربادولا
تاسیس2012
خاتمہ2012
تاریخ
سری لنکا پریمیئر لیگ جیتے1

کھلاڑی

ترمیم
قومیت نام دورانیہ
  تھیلینا کنڈامبے 2012
  بھنوکا راجاپاکسا 2012
  چارتھ جیام پاتھی 2012
  دلہارا فرنانڈو 2012
  دلشان موناویرا 2012
  شیتھارا سینانائیکے 2012
  سمیرا ڈی زوئسا 2012
  سیکوگے پراسانا 2012
  اپل تھرانگا 2012
  حماد اعظم 2012
  شعیب ملک 2012
  عمر گل 2012
  شیونارائن چندرپال 2012
  اینڈریو مکڈونلڈ 2012
  جکیکب اورم 2012

حوالہ جات

ترمیم
  1. "سری لنکا پریمیئر لیگ میں بھارتی کمپنیوں کی شراکت"۔ کرک انفو۔ ای ایس پی این۔ 28 جون 2012۔ 2019-01-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-29

بیرونی روابط

ترمیم