حماد اعظم (پیدائش: 16 مارچ 1991ء اٹک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہیں جنھوں نے ابتک 8 ٹیسٹ میچ اور 5 ایک روزہ کرکٹ کھیلے ہیں ۔

حماد اعظم
ذاتی معلومات
پیدائش (1991-03-16) 16 مارچ 1991 (عمر 33 برس)
فتح جنگ, پنجاب, پاکستان
عرفمیڈی
قد6 فٹ 2 انچ (1.88 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
تعلقاتحسیب اعظم (بھائی)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 180)23 اپریل 2011  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ22 مارچ 2012  بمقابلہ  بنگلہ دیش
پہلا ٹی20 (کیپ 46)23 فروری 2012  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹی2028 جولائی 2013  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2008– تاحالراولپنڈی کرکٹ ٹیم
2010– تاحالنیشنل بینک آف پاکستان
2010– تاحالراولپنڈی ریمز
2012کھلنا رائل بنگالز
2012اووا نیکسٹ
2016– تاحاللاہور قلندرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 8 5 40 47
رنز بنائے 76 34 1,393 981
بیٹنگ اوسط 19.00 11.33 24.87 30.63
100s/50s -/- -/- 1/7 0/8
ٹاپ اسکور 36 21 102* 93*
گیندیں کرائیں 150 2,729 1,272
وکٹ 2 72 24
بالنگ اوسط 63.00 18.58 43.08
اننگز میں 5 وکٹ 1
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 1/21 -/- 7/46 2/27
کیچ/سٹمپ 3/- -/- 26/- 16/-
ماخذ: ESPNcricinfo، 10 دسمبر 2013

حوالہ جات

ترمیم