اوپن ہب (انگریزی: Open Hub) یا بلیک ڈک اوپن ہب، سابق اوہ لوہ[2] ایک ویب گاہ ہے جو اوپن سورس سافٹ ویئر ڈولپ مینٹ کی درجہ بندی (indexing) کے لیے ویب سروس اور آن لائن کمیونٹی فراہم کرتی ہے۔ اوپن ہب کو مائیکروسافٹ کے سابق مینیجر جیسن آلین اور اسکاٹ کالیزن نے 2004ء میں قائم کیا اور بعد میں روبن لکی شامل ہو گئے۔[3][4] بمطابق 15 جنوری 2016ء (2016ء-01-15) اس ویب گاہ میں 669,601 اوپن سورس پروجیکٹ اور 681,345 سورس کنٹرول ریپازٹری تھے۔ اس میں کل 3,848,524 مشارکین اور 31,688,426,179 سطروں پر مشتمل کوڈ لکھے جا چکے تھے۔[5]

بلیک ڈک اوپن ہب
(formerly Ohloh)
2012ء میں اوپن ہب کا لوگو۔ اس وقت اس کا نام او لوہ (Ohloh) تھا۔
سائٹ کی قسم
عوامی directory of مفت اور آزاد-مصدر سافٹ ویئر (FOSS)
مالکبلیک ڈک سافٹ ویئر
بانیجیسن آلین اور اسکاٹ کالیزن
ویب سائٹwww.openhub.net
تجارتیyes
آغاز1 جنوری 2006؛ 19 سال قبل (2006-01-01)
موجودہ حیثیتفعال
مواد لائسنس
Proprietary; interface Apache License[1]

اس ویب گاہ کو بلیک ڈک نامی کمپنی چلاتی ہے۔ بلیک ڈک کو 2017ء میں سناپسس نامی کمپنی نے $565 ملین میں خرید لیا۔[6]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://github.com/blackducksoftware/ohloh-ui
  2. "Black Duck Open Hub Blog | About the Black Duck Open Hub"۔ Black Duck Software۔ 2015-11-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-08-25
  3. Darryl K. Taft (13 جولائی 2006)۔ "Startup Helps Assess Open-Source Projects"۔ eWeek۔ 2012-08-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-08-29
  4. "Ehemalige Microsoft-Manager gründen Infoportal zu Open Source". Heise Online (جرمن میں). 19 جولائی 2006. Retrieved 2007-08-29.
  5. "Open Hub"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-15
  6. Connie Loizos. "Fifteen-year-old Black Duck Software gets its exit, selling to Synopsys for $565 million". TechCrunch (انگریزی میں). Retrieved 2018-01-07.

مزید دیکھیے

ترمیم