گٹ ہب (GitHub) سافٹ ویئر منصوبوں کے کوڈز وغیرہ رکھنے کے لیے ایک ویب بیسڈ خدمت ہے۔ گٹ ہب ذاتی سافٹ ویئرز کے لیے قیمتا خدمات مہیا کرتا ہے جبکہ آزاد مصدر منصوبوں کے لیے خدمات مفت ہیں۔ مئی 2011 تک، گٹ ہب آزاد مصدر منصوبوں کو ذخیرہ کرنے کے لیے سب سے زیادہ مقبول تھا۔ گٹ ہب اپریل 2008 میں شروع ہوا تھا۔

گٹ ہب
سائٹ کی قسم
Git repository hosting service
دستیابانگریزی
قیامفروری 8، 2008؛ 16 سال قبل (2008-02-08)
صدر دفاتر
علاقہ خدمتعالمی
بانیTom Preston-Werner
Chris Wanstrath
PJ Hyett
سی ای اوChris Wanstrath
کلیدی لوگPJ Hyett (COO)
صنعتسوفٹ ویئر
ملازمین324 (2015)[1]
ویب سائٹgithub.com
الیکسا درجہPositive decrease 93 (April 2015)[2]
اندراجاختیاری (نئے منصوبوں کو شروع کرنے یا موجود منصوبوں میں شامل ہونے کے لیے لازمی)
صارفین10 ملین (2015)
آغازاپریل 10، 2008؛ 16 سال قبل (2008-04-10)
موجودہ حیثیتفعال
پروگرامنگ زبانروبی

حوالہ جات ترمیم

  1. "GitHub Team Info"۔ github.com۔ Github۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2015 
  2. "Github.com Alexa Ranking"۔ Alexa Internet۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2015 

بیرونی روابط ترمیم