اوچھالی (جھیل)
(اوچھالی جھیل سے رجوع مکرر)
اوچھالی جھیل سلسلہ کوہ نمک پاکستان میں نمکین پانی کی جھیل ہے۔ پانی کی نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے یہ جھیل وجود میں آئی تھی۔ پانی نمکین ہونے کی وجہ سے اس میں کوئی جاندار نہیں۔ پوٹھوہار کا سب سے اونچا پہاڑ سکیسر اس جھیل کے ساتھ ہے۔ یہاں زیادہ تر اعوان قوم آباد ہے[3]
اوچھالی جھیل Uchhali Lake | |
---|---|
LandsatLook image of Uchhali Lake | |
جغرافیائی متناسق | 32°34′N 72°01′E / 32.56°N 72.02°E |
قسم | نمکین جھیل |
نکاسی طاس ممالک | پاکستان |
رقبہ سطح | 943 ہیکٹر (9.43 کلومیٹر2)[1] |
Invalid designation | |
نامزد | 22 مارچ 1996[2] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Management Plan Uchhali Wetlands Complex" (PDF)۔ ramsar.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2016
- ↑ "Ramsar List" (PDF)۔ ramsar.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2016
- ↑ GeoNames.org