اوچھالی جھیل سلسلہ کوہ نمک پاکستان میں نمکین پانی کی جھیل ہے۔ پانی کی نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے یہ جھیل وجود میں آئی تھی۔ پانی نمکین ہونے کی وجہ سے اس میں کوئی جاندار نہیں۔ پوٹھوہار کا سب سے اونچا پہاڑ سکیسر اس جھیل کے ساتھ ہے۔ یہاں زیادہ تر اعوان قوم آباد ہے[3]

اوچھالی جھیل
Uchhali Lake
Uchhali Lake is located in Soon Valley
LandsatLook image of Uchhali Lake
جغرافیائی متناسقصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔32°34′N 72°01′E / 32.56°N 72.02°E / 32.56; 72.02
قسمنمکین جھیل
نکاسی طاس ممالکپاکستان
رقبہ سطح943 ہیکٹر (9.43 کلومیٹر2)[1]
Invalid designation
نامزد22 مارچ 1996[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Management Plan Uchhali Wetlands Complex" (PDF)۔ ramsar.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2016 
  2. "Ramsar List" (PDF)۔ ramsar.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2016 
  3. GeoNames.org