اوکایاما پریفیکچر
اوکایاما پریفیکچر (Okayama Prefecture) (جاپانی: 岡山県) ہونشو مرکزی جزیرے پر چوگوکو علاقہ میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔[1] اس کا دار الحکومت اوکایاما شہر ہے۔[2][3][4]
سرکاری نام | |
جاپانی نقل نگاری | |
• جاپانی | 岡山県 |
• روماجی | Okayama-ken |
ملک | جاپان |
علاقہ | چوگوکو (سانیو) |
جزیرہ | ہونشو |
دارالحکومت | اوکایاما (شہر) |
حکومت | |
• گورنر | رئیوتا اباراگی |
رقبہ | |
• کل | 7,112.32 کلومیٹر2 (2,746.08 میل مربع) |
رقبہ درجہ | پندرھواں |
آبادی (جنوری 1, 2012) | |
• کل | 1,940,411 |
• درجہ | اکیسواں |
• کثافت | 270/کلومیٹر2 (710/میل مربع) |
آیزو 3166 رمز | JP-33 |
اضلاع | 10 |
بلدیات | 27 |
پھول | آڑو |
درخت | سرخ چیڑ |
پرندہ | لیسر کویل |
ویب سائٹ | www |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Okayama-ken" in Japan Encyclopedia, p. 745، ص 745، گوگل کتب پر; "Chūgoku" at p. 127، ص 127، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Okayama" at p. 745، ص 745، گوگل کتب پر.
- ↑ "Okayama Prefecture"۔ Encyclopedia of Japan۔ Tokyo: Shogakukan۔ 2012۔ OCLC 56431036۔ 25 اگست 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2012
- ↑ "岡山(県)" [Okayama Prefecture]۔ Nihon Daihyakka Zensho (Nipponika) (بزبان اليابانية)۔ Tokyo: Shogakukan۔ 2012۔ OCLC 153301537۔ 25 اگست 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2012
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر اوکایاما پریفیکچر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |