اوکیناوای فنون حربی یا اوکیناوای مارشل آرٹ (Okinawan martial arts) سے مراد کراٹے، تیگومی (tegumi) اور اوکیناوا کوبودو (Okinawan kobudō) فنون حربی ہیں جو جزیرہ اوکیناوا کے مقامی لوگوں نے شروع کیے۔

کراٹے کی تربیت شوری قلعہ 1938 میں، اوکیناوا پریفیکچر، جاپان