اوکیناوا پریفیکچر (Okinawa Prefecture) (جاپانی: 沖縄県؛ اوکیناویائی: ウチナーチン) جاپان کا جنوبی ترین پریفیکچر ہے۔[1] یہ جزائر ریوکیو کے سینکڑوں جزائر پر مشتمل ایک سلسلہ میں 1،000 کلومیٹر (620 میل) سے زائد طویل علاقے پر پھیلا ہوا ہے۔

جاپانی نقل نگاری
 • جاپانی沖縄県
 • روماجیOkinawa-ken
اوکیناویائی transcription(s)
 • اوکیناویائی沖縄県(ウチナーチン)
 • روماجیUchinaa-chin
اوکیناوا پریفیکچر Okinawa Prefecture
علامت اوکیناوا پریفیکچر
Location of اوکیناوا پریفیکچر Okinawa Prefecture
ملکجاپان
علاقہکیوشو
جزیرہاوکیناوا
دارالحکومتناہا
حکومت
 • گورنرہیروکازو ناکائما
رقبہ
 • کل2,271.30 کلومیٹر2 (876.95 میل مربع)
رقبہ درجہ44 واں
آبادی (اکتوبر 1, 2013)
 • کل1,416,587
 • درجہ27 وں
 • کثافت622/کلومیٹر2 (1,610/میل مربع)
آیزو 3166 رمزJP-47
اضلاع5
بلدیات41
پھولDeego
درختPinus luchuensis
پرندہاوکیناوا ہدہد
مچھلیکیلا مچھلی
ویب سائٹwww.pref.okinawa.jp/
english/

حوالہ جات

ترمیم
  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Okinawa-ken" in Japan Encyclopedia, p. 746-747، ص 746، گوگل کتب پر