جزیرہ اوکیناوا
جزیرہ اوکیناوا (Okinawa Island) (جاپانی: 沖縄本島؛ اوکیناویائی: ウチナー) جاپان کے جزائر اوکیناوا اور جزائر ریوکیو کا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ جزیرے کا رقبہ 1،201.03 مربع کلومیٹر (463.72 مربع میل) ہے۔ اوکیناوا پریفیکچر کا دار الحکومت ناہا شہر جزیرہ اوکیناوا میں واقع ہے۔ اوکیناوا اپنے اوکیناوای فنون حربی کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے۔
جزیرہ اوکیناوا | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 26°29′00″N 127°57′00″E / 26.483333333333°N 127.95°E [1] [2] |
رقبہ (كم²) | 1208.48 مربع کلومیٹر [3] |
حکومت | |
ملک | جاپان |
کل آبادی | 1224726 |
منطقہ وقت | متناسق عالمی وقت+09:00 |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمنگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ جزیرہ اوکیناوا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "صفحہ جزیرہ اوکیناوا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ صفحہ: 83 — https://www.gsi.go.jp/KOKUJYOHO/MENCHO/backnumber/GSI-menseki20210101.pdf