اپنی پارٹی پاکستان
اپنی پارٹی پاکستان[1], پاکستان کی ایک سیاسی جماعت ہے[2]، جو اگست 2023 میں قائم ہوئی[3]۔ پارٹی کی بنیاد مخدوم محمد احسان قریشی نے رکھی تھی، جو اس وقت اس کے چیئرمین ہیں۔ پارٹی کے ترجمان سردار تنویر سرور ہیں اور مرکزی دفتر اسلام آباد میں ہے۔
قیادت:
ترمیماپنی پارٹی پاکستان کی قیادت[4] میں شامل ہیں:
چیئرمین: مخدوم محمد احسان
جنرل سیکرٹری: شیراز پرویز
فنانس سیکرٹری: عاصم رفیق بھٹی
سیکرٹری اطلاعات و نشریات: سردار تنویر سرور
آرگنائزر شعبہ خواتین: حافظہ کنیز فاطمہ
آرگنائزر پنجاب: محمد اسلام قریشی
آرگنائزر سندھ: مہر جاوید علی ایڈووکیٹ
آرگنائزر خیبر پختونخوا: سید ظہور کاظمی
آرگنائزر بلوچستان: ظریف اصغر
رجسٹریشن اور علامتیں:
ترمیماپنی پارٹی پاکستان کو الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) نے 2023 کے عام انتخابات سے قبل باضابطہ طور پر رجسٹر کیا تھا[5][6]۔ یہ پارٹی ان نئے رجسٹرڈ سیاسی اداروں میں شامل ہے جنہیں انتخابی فہرستوں میں شامل کیا گیا ہے[7][8] فروری 2024 کے انتخابات پارٹی کے الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کے بعد پہلے انتحابات تھے ۔ اپنی پارٹی پاکستان کا انتخابی نشان سلائی مشین ہے[9]۔
حوالہ جات:
ترمیم- ↑ "Apni Party Pakistan"
- ↑ Web Desk (2023-08-12)۔ "ECP registers 3 new parties"۔ HUM News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2024
- ↑ "Apni Party Pakistan and Haq Do Tehreek Balochistan. The spokesperson added that the number of registered political parties has risen to 171. Archives"۔ The Pakistan Daily (بزبان انگریزی)۔ 2023-08-12۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2024
- ↑ "اپنی پارٹی پاکستان کی قیادت"۔ 16 جون 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2024
- ↑ Sardar Sikander Shaheen (2023-08-12)۔ "6 parties: ECP publishes intraparty election certificates"۔ Brecorder (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2024
- ↑ "Ahead of general elections, Pakistan Election Commission registers three new political parties"۔ ANI News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2024
- ↑ Zahid Mashwani (2023-08-11)۔ "ECP registers three new political parties"۔ ARY NEWS (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2024
- ↑ "اپنی پارٹی پاکستان اس فہرست میں 113ویں نمبر پر ہے۔" (PDF)
- ↑ "اپنی پارٹی پاکستان کا انتخابی نشان"۔ 04 جون 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2024