اڈیالہ پاکستان کے شہر راولپنڈی میں واقع ایک گاؤں کا نام ہے -سنٹرل جیل راولپنڈی کو اڈیالہ جیل بھی کہا جاتا ہے جو اس گاؤں سے 4 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے -

ملک پاکستان
صوبہپنجاب
ضلعراولپنڈی
بلندی379 میل (1,243 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

تاریخ ترمیم