اکبر شاہ زمان انصاری (پیدائش: 3 جولائی 1988ء) ایک پاکستانی-برطانوی اول درجہ اور لسٹ اے کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے کیمبرج یونیورسٹی کرکٹ کلب اور کیمبرج یونیورسٹی سنٹر آف کرکٹنگ ایکسی لینس [1] اور میریلیبون کرکٹ کلب کے لیے لسٹ اے کرکٹ کھیلی۔ [2] انھوں نے 2009ء میں کیمبرج یونیورسٹی کرکٹ کلب اور 2009ء اور 2010ء میں کیمبرج یونیورسٹی کی قیادت کی۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کرکٹ کلب کے خلاف میچ میں کیمبرج یونیورسٹی کے لیے کھیلتے ہوئے ان کا سب سے زیادہ سکور 193 تھا۔ [3] اسی میچ میں ان کی بہترین باؤلنگ 4/50 رہی۔ بنگلہ دیش اے کے خلاف ان کی واحد لسٹ اے میں پیشی پر انھوں نے 0 رنز بنائے اور کوئی وکٹ نہیں لی۔ [4] ان کا ایک چھوٹا بھائی ظفر انصاری ہے۔

اکبر انصاری
ذاتی معلومات
مکمل ناماکبر شاہ زمان انصاری
پیدائش (1988-07-03) 3 جولائی 1988 (عمر 36 برس)
آسکوٹ, برکشائر, انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
تعلقاتخضر ہمایوں انصاری (والد)
ظفر انصاری (بھائی)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2008–2013کیمبرج یو سی سی ای
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 17 1
رنز بنائے 675 0
بیٹنگ اوسط 30.68 0.00
100s/50s 2/1 0/0
ٹاپ اسکور 193 0
گیندیں کرائیں 812 24
وکٹ 14 0
بولنگ اوسط 43.21
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 4/50
کیچ/سٹمپ 5/– 0/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 26 اپریل 2017

حوالہ جات

ترمیم
  1. "First-class Batting and Fielding For Each Team by Akbar Ansari"۔ Cricket archive۔ 15 August 2008 
  2. "ListA Batting and Fielding For Each Team by Akbar Ansari"۔ Cricket archive۔ 15 August 2008 
  3. "Oxford University v Cambridge University"۔ Cricket archive۔ 15 August 2008 
  4. "Marylebone Cricket Club v Bangladesh A"۔ Cricket archive۔ 15 August 2008