اکبر ایس بابر
اکبر ایس بابر ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جنہیں پاکستان تحریک انصاف کے غیر ملکی فنڈنگ کیس کے لیے جانا جاتا ہے۔ وہ پی ٹی آئی کے بانی ارکان میں سے ایک تھے۔[1]
اکبر ایس بابر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، سول انجیئنر |
ملازمت | یو ایس ایڈ ، اقوام متحدہ |
درستی - ترمیم |
بابر نے پاکستان تحریک انصاف کے پارٹی فنڈز میں بے ضابطگیوں کے خلاف الیکشن کمیشن میں 2014 میں درخواست دائر کی تھی جس پر ای سی پی کی اسکروٹنی کمیٹی نے عدالت میں 96 سماعتیں کیں۔ بابر نے الزام لگایا تھا کہ دو آف شور کمپنیوں کے ذریعے لاکھوں ڈالر پی ٹی آئی کے بینک اکاؤنٹس میں منتقل کیے گئے اور پی ٹی آئی نے ان بینک اکاؤنٹس کو الیکشن کمیشن سے خفیہ رکھا۔[2][3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ہمارے حق میں فیصلہ ہوا، کاوشوں کا نتیجہ سامنے آرہا ہے، اکبر ایس بابر"۔ jang.com.pk
- ↑ "عمران خان نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا" – www.bbc.com سے
- ↑ Web Desk (20 جنوری، 2021)۔ "فارن فنڈنگ کیس: اکبر ایس بابر کا اسکروٹنی کمیٹی پر عدم اعتماد کا اظہار"۔ Dawn News Television