اکبر علی (کرکٹر)
اکبر علی (پیدائش 8 اکتوبر 2001) ایک بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] [2] ان کی کپتانی میں 2020 انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی فتح کے بعد اور فائنل میں ان کی ناقابل شکست اننگز کے بعد انھیں "اکبر دی گریٹ" کہا جاتا تھا۔
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | رنگپور, بنگلہ دیش | 8 اکتوبر 2001
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
حیثیت | وکٹ کیپر |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 16 نومبر 2021ء |
نومبر 2021ء میں انھیں پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے بنگلہ دیش کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Akbar Ali"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2019
- ↑ "20 cricketers for the 2020s"۔ The Cricketer Monthly۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولائی 2020
- ↑ "No Mushfiqur for Pakistan T20Is as Bangladesh name young squad following poor World Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2021