بنگلادیش قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم

بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم انڈر 19 کی سطح پر کرکٹ میں بنگلہ دیش کی نمائندگی کرتی ہے۔ ٹیم نے ایک انڈر 19 ورلڈ کپ جیتا ہے۔[1] یہ 2004ء سے یوتھ آفیشل ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے اور انھیں ینگ ٹائیگرز کے نام سے جانا جاتا تھا۔

بنگلہ دیش
افراد کار
کپتانعزیز الحکیم تمیم
کوچنوید نواز
مالکبنگلہ دیش کرکٹ بورڈ
معلومات ٹیم
سبز اور سرخ
تاسیس1997
شہید قمر الزمان سٹیڈیم، راجشاہی
گنجائش25,400
تاریخ
فرسٹ کلاس ڈیبیوv.  انگلستان at ہیڈنگلے اسٹیڈیم، لیڈز; 28–31 جولائی 2004
لسٹ اے ڈیبیوv.  نمیبیا at لاؤڈیم اوول، پریٹوریا; 12 جنوری 1998
ٹوئنٹی/20 ڈیبیوv.  انگلستان at شیخ کمال بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم کاکس بازار، کاکس بازار; 27 جنوری 2019
مردوں کا انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ جیتے1 (2020)
اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیتے2 (2023، 2024)
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی جزوایشیائی کرکٹ کونسل

'

'

'

آخری مرتبہ تجدید 09 دسمبر 2024 کو کی گئی تھی

حوالہ جات

ترمیم
  1. "List of Bangladesh Youth ODI Matches"۔ 2014-09-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-27