اکرم فشواد خاطر شمالی کیرولائنا اسٹیٹ یونیورسٹی میں تاریخ کے پروفیسر ہیں۔ انھون ںے تاریخ مشرق وسطی اور عرب تعلقات اور مطالعات پر تخصص کیا ہے۔ انھون نے اپنی پی ایچ ڈی جامعہ کیلیفورنیا، برکلی سے 1993ء میں مکمل کی۔ اس وقت وہ ہائی اسکول کی عالمی تاریخ کی تعلیم کے بارے میں انڈرگریجویٹ اور ماسٹرز پروگرام تیار کر رہے ہیں۔[2] اس وقت وہ موائس اے خیراللہ مرکز مطالعہ برائے لبنانی تارکین وطن کے سربراہ ہیں۔[3]

اکرم فؤاد خاطر
معلومات شخصیت
پیدائش 3 دسمبر 1960ء (64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لبنان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت لبنان
ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کیلیفورنیا، برکلے
جامعہ کیلیفورنیا، سانتا کروز   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مورخ ،  پروفیسر ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [1]،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت شمالی کیرولائنا اسٹیٹ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

کتابیات

ترمیم
  • Inventing Home: Emigration, Gender, and the Middle Class in Lebanon, 1870–1920 (لبنان میں 1870ء - 1920ء کے عرصے متوسط طبقے میں ہجرت اور آبادیکاری سے متعلق کام) میں از اکرم فؤاد خاطر – تاریخ– 2001
  • Sources in the History of the Modern Middle East (جدید مشرق وسطی کی تاریخ کے ماخذ) از اکرم فؤاد خاطر تاریخ – 2003 – 421 صفحات
  • She Married Silk: A Rewriting of Peasant History in 19th Century Mount Lebanon (انیسویں صدی کے پہاڑی لبنان کی تاریخ پر نظرثانی) از اکرم فؤاد خاطر – علمی مقالہ جات– 1993
  • امبابہ از اکرم فؤاد خاطر

اعزازات

ترمیم

انھوں نے 1998–1999 کے لیے این سی ایس یو آؤٹ اسٹینڈنگ ٹیچر ایوارڈ اور 1999–2000 کے لیے این سی ایس یو آؤٹ اسٹینڈنگ جونیئر فیکلٹی ایوارڈ حاصل کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مئی 2020
  2. Houghton Mifflin College – OnLine Catalog – Author BIO Page
  3. [1] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ faculty.chass.ncsu.edu (Error: unknown archive URL) NC State University, Khayrallah Program for Lebanese-American Studies.

بیرونی روابط

ترمیم