اکنامک پالیسی ایک سہ ماہی معاشی دنیا کے تعلیمی ماہرین کا تحقیقی جریدہ ہے۔ اسے ویلے بلیک ویل کی جانب سے سنٹر فار اکنامک پالیسی ریسرچ، سنٹر فار اکنامک اسٹڈیز، یونیورسٹی آف میونخ اور پیرس اسکول آف اکنامکس کے توسط سے شائع کیا جاتا ہے۔ اس جریدے کو 1985ء میں قائم کیا گیا اور اس میں کئی بین لاقوامی معاشیات سے جڑے موضوعات شامل ہوتے ہیں جیسے کہ جزیاتی معاشیات، کلیاتی معاشیات، مزدوروں کا بازار، کاروبار، محاصل کا تعین، معاشی ترقی، سرکاری خرچ اور نقل مقام

اکنامک پالیسی
Economic Policy
عنوان مختصر (آیزو 4)
ای کان۔ پالیسی
Econ. Policy
شعبۂ علم معاشیات
زبان انگریزی
اشاعت
ناشر ویلے بلیک ویل کی جانب سے سنٹر فار اکنامک پالیسی ریسرچ، سنٹر فار اکنامک اسٹڈیز، یونیورسٹی آف میونخ اور پیرس اسکول آف اکنامکس کے توسط سے
تاریخ اشاعت
1985-تاحال
دورانیہ سہ ماہی
2.875
فہرست
آئی ایس ایس این (ISSN) 0266-4658 (مطبوعہ)
1468-0327 (ویب نسخہ)
ایل سی سی این (LCCN) 86649416
او سی ایل سی (OCLC)  463705996
روابط
ویب سائٹ

جرنل سائٹیشن رپورٹس کے مطابق، یہ جریدہ 2013ء 2.875 کا اثرانگیزی عمل رکھتا ہے، جس سے معاشیات کے زمرے کے 333 جریدوں میں اس کا مقام 22 ہوتا ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "اثرانگیزی کے حساب سے درجہ بند جرائد: معاشیات"۔ 2013 جرنل سائٹیشن رپورٹس۔ سائنس کی ویب (سماجی علوم ایڈیشن)۔ تھامسن رائٹرس۔ 2014ء

بیرونی روابط

ترمیم