اکنکاگوا انڈیز کے پہاڑی سلسلے میں براعظم جنوبی امریکا کے ملک ارجنٹائن میں 6962 میٹر / 22841 فٹ بلند چوٹی ہے۔ یہ نہ صرف براعظم شمالی امریکا، جنوبی امریکا اور جنوبی نصف کرے کی سب سے بلند چوٹی ہے بلکہ ایشیا سے باہر یہ سب سے بلند چوٹی ہے۔

اکنکاگوا
اکنکاگوا
بلند ترین مقام
بلندی6,960.8 میٹر (22,837 فٹ)
امتیاز6,960.8 میٹر (22,837 فٹ) دوسرے درجہ پر بلند ترین
انفرادیت16,533.4 کلومیٹر (54,243,000 فٹ)
جغرافیہ
اکنکاگوا is located in ارجنٹائن
اکنکاگوا
ریاست/صوبہAR-M
سلسلہ کوہسلسلہ کوہ انڈیز
کوہ پیمائی
پہلی بار1897 سویٹزرلینڈ کا پرچممتھیاس زربیجن (پہلی درج شدہ چڑھائی)

اس پر چڑھنا آسان ہے اگرچہ بلندی کی اپنی مشکلات ہیں۔ اس پر کم ترین وقت میں بلندی پر چڑھنے کا ریکارڈ 5 گھنٹے اور 45 منٹ ہے جو 1991ء میں قائم کیا گیا۔

اسے پہلی بار 1897ء میں زربرگن نے سر کیا۔

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم