اکھل راجپوت (پیدائش: 21 اکتوبر 1991ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [2] اس نے 19 ستمبر 2018ء کو 2018-19ء وجے ہزارے ٹرافی میں میزورام کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [3] اس نے 1 نومبر 2018ء کو 2018-19ء رنجی ٹرافی میں میزورم کے لیے اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا [4] انھوں نے میزورام کے لیے 21 فروری 2019ء کو سید مشتاق علی ٹرافی میں 2018-19ء میں اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔ [5]

اکھل راجپوت
ذاتی معلومات
مکمل ناماکھل لال چند راجپوت
پیدائش (1991-10-21) 21 اکتوبر 1991 (عمر 33 برس)
بلے بازیائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں بازو آف بریک
تعلقاتلال چند راجپوت (والد)[1]
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
رضوی ممبئی
میزورام
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 19 ستمبر 2018ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Lalchand Rajput's son to join Mizoram as 'outstation player'"۔ The Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2018 
  2. "Akhil Rajput"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2018 
  3. "Plate, Vijay Hazare Trophy at Nadiad, Sep 19 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2018 
  4. "Plate Group, Ranji Trophy at Dimapur, Nov 1-4 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2018 
  5. "Group D, Syed Mushtaq Ali Trophy at Cuttack, Feb 21 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2019