اکینوبو اوکاڈا
اکینوبو اوکاڈا (جاپانی: 岡田 彰布 ) ایک سابق جاپانی بیس بال کھلاڑی ہے جو ہنشین ٹائیگرز کے لیے کھیلتا تھا۔ وہ 1980 سے 1993 تک ہنشین ٹائیگرز کے لیے کھیلے۔بطور کھلاڑی ریٹائر ہونے کے بعد انہوں نے بطور کوچ خدمات انجام دیں۔
اکینوبو اوکاڈا | |
---|---|
(جاپانی میں: 岡田彰布) | |
شخصی معلومات | |
پیدائش | 25 نومبر 1957ء (67 سال)[1] اوساکا |
شہریت | جاپان |
قد | 175 سنٹی میٹر [1] |
وزن | 77 کلو گرام [1] |
مادر علمی | جامعہ واسیدا |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
ہنشین ٹائیگرز | |
پیشہ | بیس بال کھلاڑی [2] |
کھیل | بیس بال |
کھیل کا ملک | جاپان |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ http://npb.jp/bis/players/31333861.html — اخذ شدہ بتاریخ: 25 نومبر 2018
- ↑ Baseball Reference minor & foreign league player ID: https://www.baseball-reference.com/register/player.fcgi?id=okada-001aki — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اپریل 2022
ویکی ذخائر پر اکینوبو اوکاڈا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |