کلوگرام
کلوگرام یا ألف گرام (Kilogram)، ناپ تول کے اعشاری نظام میں کمیت کا پیمانہ ہے۔ ایک کلوگرام میں ایک ہزار گرام ہوتے ہیں۔ ایک کلوگرام 2.205 پاؤنڈ کے برابر ہے۔
نیا کلوگرام
ترمیمنئے کلوگرام کی تعریف پلانک کونسٹ (h) سے وضع کی گئی ہے۔ اس کی قیمت 6.626 070 15 × 10–34 kg m2 s–1 ہے[1][2]۔
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر کلوگرام سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ترمیمناپ