ایک ویلن
یہ ایک مشہور بھارتی فلم ہے _جس ہدایت کاری موہت سوری نے کی ہے _یہ ایک رومینٹک اور تھریلر فلم ہے _اس فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گومتی ہے جو اپنی بیوی کے قاتل سے اپنی بیوی کے قتل کا بدلہ لینا چاہتا ہے _اس فلم میں سدھارتھ ملہوترا راتیش دیشمکھ اور شردا کپور نے نہایت اہم کردار ادا کیا ہے _
ایک ویلن | |
---|---|
ایک ویلن فلم کا مشہور پوسٹر | |
ستارے | سدھارتھ ملہوترا شردا کپور |
سنیماگرافی | وشنو راؤ |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی |
بجٹ | ٣٩٠ لاکھ |
فلم کی کہانی
ترمیمفلم کی شروع میں عائشہ (شردا کپور) اپنے خاوند سے فون پر بات کر رہی ہوتی ہے _ اسے اپنے شوہر کو ایک پیغام دینا ہوتا ہے _مگر ایک ناکاب پوش آدمی عائشہ کے گھر آجاتا ہے _اور پیچکس سے اس کا قتل کر دیتا ہے _اور پھر اسے قتل کر کے کھڑی سے باہر پھینک دیتا ہے _جب عائشہ کی چتہ جل رہی ہوتی ہے تو وہاں پر سی بی آئی افسر ادیتیا راٹھور (شاد رنداوا) آجاتا ہے _اور کہتا ہے کہ ہمیں جلد سے جلد عائشہ کے قاتل کو ڈھونڈنا ہوگا اگر اس کا شوہر گرو سدھارتھ ملہوترا اس قاتل کو ڈھونڈنے نکلا تو پھر بہت تباہی ہوگی_گرو کو عائشہ کے قتل کا شک اپنے اشتیہاری باس سیزر (ریمو فرنینڈس) پر ہوتا ہے _==دو سال پہلے == گرو سیزر کے لیے کام کرتا تھا_وہ ایک لڑکے کا دشمنی میں قتل کر دیتا ہے _ مگر اس لڑکے کی ماں اور اس کا چھوٹا بھائی اس کے خلاف گواہی نہیں دیتے اور کہتے ہیں کہ اس خدا اس کی سزا دے گا_گرو ایک لڑکی عائشہ سے ملتا ہے جسے اپنی زندگی سے بہت پیار ہوتا ہے _ وہ گرو سے درخواست کرتی ہے کہ وہ دو پیار کرنے والوں کو ملائے_جلد ہی وہ دونوں دوست بن جاتے ہیں _اور عائشہ گرو کو بتاتی ہے کہ اسے دل کی بیماری ہے _اور اس کی چند خواہشیں ہیں _گرو اس کی خواہشیں پوری کرنے میں اس کی مدد کرتا ہے _پھر دونوں کو ایک دوسرے سے پیار ہو جاتا ہے _اور دونوں شادی کر لیتے ہیں _ اور گرو عائشہ کا ممبی ہسپتال سے علاج کرواتا ہے _اور عائشہ مکمل طور پر ٹھیک ہوجاتی ہے _گرو غنڈہ گردی چھوڑ کر شرافت کی زندگی جینے لگتا ہے _گرو کام ڈھونڈنے دوسرے شہر جاتا ہے _عائشہ کو پتہ چلتا ہے کہ وہ ماں بننے والی ہے _وہ یہ بات گرو کو بتانا چاہتی ہے مگر راکیش ماداکر راتیش دیشمکھ اس کا قتل کردیتا ہے _راکیش ایک غریب اور ناکام آدمی ہوتا ہے _جو عورتوں کو مار کر ان کے زیور اپنی بیوی سلو چنا آمنہ شریف کو دیتا ہے _اس قتل کی گی لڑکیوں میں عائشہ بھی ہوتی ہے _ ==حال میں == گرو کا مقصد عائشہ کے قاتل کو دھونڈنا ہوتا ہے _اسے پتا چلتا ہے کہ سیزر نے اس کی بیوی کو نہیں مارا_راکیش ایک اور لڑکی کو مارنے کی کوشش کرتا ہے مگر وہاں گرو آجاتا ہے اور راکیش کو بہت مارتا ہے _اور اسے ہسپتال چھوڑ آتا ہے _اور اسے علاج کے پیسے بھی دیتا ہے _گرو واپس لوٹ رہا ہوتا ہے کہ داکٹر اسے ملتا ہے اور اسے کہتا ہے کہ عائشہ ماں بننے والی تھی_راکیش ہسپتال میں ایک نرس کو مارنے کی کوشش کرتا ہے _مگر گرو راکیش کو مار دیتا ہے _اور اسے کہتا ہے کہ تم نے میرے بچے کو مارا ہے _وہ راکیش کو انجیکشن کی مدد سے زندہ کرتا ہے _پولیس کو راکیش کی سچائی پتا چل جاتی ہے _وہ راکیش کی بیوی کو گرفتار کر کے اس سے سولات کرتے ہیں _راکیش اپنے دوست کے پاس جاتا ہے _اسکا دوست اسے کہتا ہے کہ یہ انہی لڑکیوں میں سے کسی کا شوہر ہے _جنہیں تو نے قتل کیا_راکیش کو یاد آتا ہے کہ عائشہ مرتے وقت کہ رہی تھی میں ماں بننے والی ہوں _راکیش عائشہ باپ کو مار کر خود کو پولیس کے حوالے کردیتا ہے _مگر گرو اسے پکڑ کر بہت مارتا ہے _راکیش اسے کہتا کہ تو مجھے مار کر ویلن اور میں اپنی بیوی کی نظر میں ہیرو بن جاؤں گا_اسی دوران سیزر کا فون آتا ہے _وہ راکیش کی بیوی کو مار دیتا ہے _اور گرو کو کہتا ہے کہ وہ اس کے بچے کو مارے _راکیش گرو کو مارنے لگتا مگر گاڑی اسے اڑا دیتی ہے _گرو راکیش کے بچے کو لے کر چلا جاتا ہے _
کاسٹ
ترمیم- سدھارتھ ملہوترا as گروپرتاب سنگھ
- شردا کپور as عائشہ ورمہ
- راتیش دیشمکھ as راکیش مہادکر
- آمنہ شریف as سلو چنا مہادکر
- شاد رنداوا as اے سی پی راٹھور
- ریمو فرننڈس as سیزر
- آصف بسرا as عائشہ کا باپ
- کمار آر خان as راکیش کا دوست