سدھارتھ ملہوترا
سدھارتھ نے اپنے کیرئیر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا۔ اس کے بعد انھوں نے 2010ء میں بننے والی فلم مائی نیم از خان میں کرن جوہر کے اسسٹینٹ ڈائریکٹر تھے۔ اس کے بعد انھوں نے کئی کامیاب فلموں میں کام کیا۔
سدھارتھ ملہوترا | |
---|---|
(ہندی میں: सिद्धार्थ मल्होत्रा)،(انگریزی میں: Sidharth Malhotra) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 جنوری 1985 بھارتدہلی |
قومیت | بھارتی |
قد | ٦ فٹ ١انچ |
مذہب | ہندو |
زوجہ | کیارا اڈوانی [1] |
خاندان | سنیل ملہوترا (باپ)
ریمہ ملہوترا (ماں) ہرشاد ملہوترا (بھائی) |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار , ماڈل |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، تیلگو ، گجراتی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
فلمی کیرئیر
ترمیمسدھارتھ ملہوترا نے فلمی کیرئیر کا آغاز اپنی فلم سٹوڈینٹ آف دی آئیر سے کیا۔ اس کے بعد ان فلموں میں کا م کیا۔ جن میں ہنسی تو پھنسی، ایک ویلن، کپور اینڈ سنز وغیرہ شامل ہیں۔ اب انھوں نے اور بھی شاندار فلمیں سائین کی ہیں_
فلموگرافی
ترمیم(+)جو فلمیں جو ابھی رلیز نہیں ہوئیں_ |
سال | فلم | کردار | نوٹ |
---|---|---|---|
2010 | مائی نیم از خان | اسسٹینٹ ڈائیریکٹر | |
2012 | سٹوڈینٹ آف دی ائیر | ابھیمنییو سنگ | |
2014 | ہنسی تو پھنسی | نکل بھاردواج | |
2014 | ایک ویلن | گرو پرتاب سنگ | |
2015 | برادرز | مونٹی فرنینڈس | |
2016 | کپور اینڈ سنز | ارجن کپور | |
2016 | بار بار دیکھو | جے ورما | |
2017 | +آ جنٹلمن | گورؤ\رشی | |
2017 | +اتفاق | وکرم | |
2018 | +ایاری | جے بکشی |
ایورڈز اور نامینیشن
ترمیمسال | فلم | ایورڈ | کیٹیگری | نتیجہ |
---|---|---|---|---|
2012 | سٹوڈینٹ آف دی ائیر | بگ سٹار انٹرٹینمینٹ ایوارڈز | most entertaining [Film] debut actor | نامینیٹیڈ |
2013 | سٹوڈینٹ آف دی ائیر | ای ٹی سی بالی وڈ بزنس ایوارڈز،
فلم فئیر ایوارڈز، سکرین ایورڈز |
most profitable debut male
best debut male best promising newcomer_male |
نامینیٹیڈ
نامینیٹیڈ نامینیٹیڈ |
2013 | سٹوڈینٹ آف دی ائیر | سٹار دسٹ ایوارڈز | most promising debut male | جیتا |
مزید دیکھیے
ترمیم- ↑ The Times of India — سے آرکائیو اصل — شائع شدہ از: 7 فروری 2023