ایئرلائن یا طیرانیہ (airline) ایک مشارکت ہے جو مسافرین اور حمولہ (cargo) کے لیے فضائی نقل و حملی خدمات مہیّا کرتا ہے۔ طیرانی کمپنی کو فضائی ادارہ بھی کہاجاتا ہے۔

پاکستان بین الاقوامی طیرانیہ کا ایک مسافر بردار جہاز

خدمات مہیّا کرنے کے لیے فضائی اداروں کے پاس یا تو اپنے جہاز ہوتے ہیں یا وہ کرایہ (lease) پر لیتے ہیں اور باہمی مفاد کے لیے یہ دوسرے فضائی اداروں کے ساتھ شراکت یا فضائی ادارہ اتحاد (alliance) بھی بناتے ہیں۔

نیز دیکھیے

ترمیم