ایئرلائن اتحاد یا فضائی ادارہ اتحاد (Airline alliance) ہوا بازی کی صنعت میں دو یا زیادہ ایئر لائنز کے درمیان خاطر خواہ سطح کا تعاون کرنے پر اتفاق ہے۔

دنیا کے نقشے پر تین بڑے ایئر لائن اتحاد اپنے آبائی ملکوں کے مطابق: سٹار الائنس (سرمئی)، سکائی ٹیم (نیلا) اور ون ورلڈ (جامنی)۔ بانی اراکین کے آیاٹا رموز سرخ رنگ میں۔ ( the SVG file, )

موجودہ اتحاد ترمیم

سٹار الائنس ترمیم

سٹار الائنس کا قیام 1997ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اس کے 27 اراکین ہیں :[1]

سابق اراکین ترمیم

سکائی ٹیم ترمیم

سکائی ٹیم کا قیام 2000ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اس کے 20 اراکین ہیں : [3]

سابقہ اراکین ترمیم

ون ورلڈ ترمیم

ون ورلڈ کا قیام 1999ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اس کے 15 اراکین ہیں : [4]

سابقہ اراکین ترمیم

ونیلا الائنس ترمیم

ونیلا الائنس کا قیام 2015ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اس کے 5 اراکین ہیں : [5]

یو-فلائی الائنس ترمیم

یو-فلائی الائنس کا قیام 2016ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اس کے 5 اراکین ہیں : [6]

ویلیو الائنس ترمیم

ویلیو الائنس کا قیام 2016ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اس کے 8 اراکین ہیں : [7]

شماریات ترمیم

سٹار الائنس[8] سکائی ٹیم[9] ون ورلڈ[10] ویلیو الائنس[11] یو-فلائی الائنس ونیلا الائنس صنعت[12]
ایئر لائنز 27 20 14 8 5 5 1,402
مسافر فی سال 641.1 ملین 665.4 ملین 557.4 ملین 47 ملین 23.6 ملین 2.3 ملین 3,570 ملین
ممالک 192 177 161 25 11 26 206
منازل مقصود 1,330 1,062 1,016 160 197 89 3,883
بیڑے کا سائز 4,657 3937 3,560 175 116 46 26,065
ملازمین 432,603 481,691[13] 382,913 - - 6,000 2,669,000
آمدنی بلین امریکی ڈالر 179.05 140.98[13] 130.92 - - - 664.4
روزانہ روانگی 18,500 17,343 13,814 - - - -
billions RPK[14] 23% (1536) 20.4% (1362) 17.8% (1189) - - - 6,678.694
Skytrax World Airline Star Rating[15]
اتحاد سٹار الائنس[8] سکائی ٹیم[9] ون ورلڈ[10] ویلیو الائنس[11] یو-فلائی الائنس ونیلا الائنس صنعت[12]
airlines 27 20 14 8 5 5 178
5-Star[16] 4: NH، OZ، BR، SQ 1: GA 2: CX، QR 8
4-Star [17] 8 7 4 2 38
3-Star [18] 15 12 8 5 1 110
2-Star [19] 21
1-Star [20] 1
Not rated 1 (MH) 3 4 2
Average 3.59 3.45 3.57 3 3.67 3.17

ایئرلائنز جو کسی بھی اتحاد کا حصہ نہیں ترمیم

افریقا:

امریکین:

ایشیا:

آسٹریلیشیا:

یورپ:

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Member airline"۔ Star Alliance۔ June 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2016 
  2. "Bmi Formally Leaves"۔ Star Alliance۔ 2012-05-31۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2012 
  3. "Facts and Figures"۔ SkyTeam۔ 5 March 2014۔ 20 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2016 
  4. "Oneworld at a glance"۔ Oneworld۔ 12 May 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2016 
  5. "Vanilla Alliance agreements signed in Antananarivo"۔ ch-aviation (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2016 
  6. "UFLY Alliance"۔ www.uflyalliance.com۔ 25 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2016 
  7. "Value Alliance"۔ www.valuealliance.com/۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2016 
  8. ^ ا ب "Facts and Figures"۔ Star Alliance۔ 2 July 2015 
  9. ^ ا ب "Factsheet" (PDF)۔ SkyTeam۔ Summer 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2016 
  10. ^ ا ب "oneworld at a glance"۔ Oneworld۔ July 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2016 
  11. ^ ا ب "About"۔ Value Alliance 
  12. ^ ا ب "The world of air transport، 2014" (PDF)۔ Air Transport Action Group۔ 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2016 
  13. ^ ا ب "Factsheet" (PDF)۔ SkyTeam۔ March 2015۔ 30 مئی 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2016 
  14. "A-Z Airline Quality Rating"۔ Skytrax۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2015 
  15. "Certified 5-Star Airline Ratings"۔ Skytrax۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2016 
  16. "The world's 4-Star Airlines"۔ Skytrax۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2016 
  17. "3-Star Airlines"۔ Skytrax۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2016 
  18. "2-Star Airlines"۔ Skytrax۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2016 
  19. "1-Star Airlines"۔ Skytrax۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2016 
  1. "SkyTeam Associate Program" (PDF)۔ 20 اکتوبر 2006 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2014 
  2. Continental Airlines – Proud member of Star Alliance آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ continental.com (Error: unknown archive URL). Continental.com (2009-10-27). Retrieved on 2011-03-04.
  3. "Continental Air Leaving SkyTeam Oct 24 To Join Star Alliance"۔ money.cnn.com۔ 29 January 2009۔ 02 فروری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2009 
  4. "TAM and US Airways join oneworld"۔ Oneworld۔ 31 March 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2014