ایئر یوگنڈا
ایئر یوگنڈا (انگریزی:Air Uganda ) یوگنڈا کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] ایئر یوگنڈا کا مرکزی دفتر یوگنڈا کے ائیر پورٹ Entebbe International Airport پر واقع ہے۔
ایئر یوگنڈا | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 2007 | |||
ملک | یوگنڈا | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2015
مزید دیکھیے ترمیم
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |