ایان سٹورٹ تھامس (پیدائش: 2 اپریل 1950ء) آسٹریلیا کے سابق کرکٹ امپائر ہیں۔ انھوں نے 1990ء اور 1994ء کے درمیان 8ون ڈے میچوں میں حصہ لیا۔ [1]

ایان تھامس
ذاتی معلومات
پیدائش (1950-04-02) 2 اپریل 1950 (عمر 74 برس)
کوگارہ، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر8 (1990–1994)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 30 مئی 2014

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Ian Thomas"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2014