ایباراکی پریفیکچر
ایباراکی پریفیکچر (Ibaraki Prefecture) (جاپانی: 茨城県) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو پر کانتو علاقے میں واقع ایک پریفیکچر ہے۔[1] اس کا دار الحکومت میتو ہے۔[2]
سرکاری نام | |
جاپانی نقل نگاری | |
• جاپانی | 茨城県 |
• روماجی | Ibaraki-ken |
ملک | جاپان |
علاقہ | کانتو |
جزیرہ | ہونشو |
دارالحکومت | میتو |
حکومت | |
• گورنر | ماسارو ہاشیموتو |
رقبہ | |
• کل | 6,095.58 کلومیٹر2 (2,353.52 میل مربع) |
رقبہ درجہ | تئیسواں |
آبادی (ستمبر 1, 2010) | |
• کل | 2,964,141 |
• درجہ | گیارھواں |
• کثافت | 486.28/کلومیٹر2 (1,259.5/میل مربع) |
آیزو 3166 رمز | JP-08 |
اضلاع | 7 |
بلدیات | 44 |
پھول | گلاب |
درخت | Ume tree |
پرندہ | یوریشین چنڈول |
ویب سائٹ | www |
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ایباراکی پریفیکچر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- سرکاری ایباراکی پریفیکچر ہوم پیجآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pref.ibaraki.jp (Error: unknown archive URL)
- ایباراکی جاپانآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ibarakijapan.com (Error: unknown archive URL)