ایبن ہاایزر یا ایبن ایزر (انگریزی: Eben-Ezer) (عبرانی: אֶבֶן הָעֵזֶר‎, ’éḇen hā-‘ézer, "مدد کا پتھر")، وہ مقام ہے جس کا تذکرہ کتاب سموئیل میں بنی اسرائیل اور فلسطی قوم کے درمیان لڑائیوں کے منظر کے طور پر کیا ہے۔ اسے شیلوہ سے پیدل سفر کے ایک دن سے بھی کم سفر کے طور پر کیا گیا ہے۔ جدید دور میں اس کے مقام کی شناخت زیادہ یقین کے ساتھ نہیں کی گئی ہے، کچھ لوگ اس کی شناخت بیت اکسا سے کرتے ہیں اور دیگر نے اسے دیر آبان کا مقام کہا ہے۔ [1]

ایبن ہاایزر کی جنگ کی عکاسی

حوالہ جات

ترمیم
  1. C. R. Conder, "Notes from the Memoir", Palestine Exploration Quarterly, vol. 18, London 1876, p. 149; Conder & Kitchener, The Survey of Western Palestine, vol. iii (Judaea), London 1883, p. 24

بیرونی روابط

ترمیم
  •   "EbenezerThe American Cyclopædia۔ 1879 
  •   "EbenezerCollier's New Encyclopedia۔ 1921