فلسطی قوم (انگریزی: Philistines) (عبرانی: פְּלִשְׁתִּים، نقحرPəlīštīm‎; کوئنے یونانی (ہفتادی ترجمہ): Φυλιστιείμ, رومن سازی: Phulistieím) ایک قدیم قوم تھی جو آہنی دور میں کنعان کے جنوبی ساحل پر رہتے تھے۔

بائبل کے متن پانچ فلسطی شہروں کی نشان دہی کرتے ہیں: غزہ، اشدود، اشکلون، عقرون اور گاتھ

حواشی

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

مصادر

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم