ایبٹ آباد پبلک سکول
ایبٹ آباد پبلک اسکول ( اے پی ایس ) ( پشتو : ایبټ اباد پبلک اسکول)، جو پہلے ریلوے پبلک اسکول اور ایبٹ آباد پبلک اسکول اینڈ کالج تھا، ایک پبلک بورڈنگ اسکول ہے، جو 7ویں سے 12ویں جماعت کے طلبہ کے لیے ایبٹ آباد، پاکستان میں واقع ہے۔[1][2] ایبٹ آباد پبلک اسکول تقریباً 4500 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔ [2][3][4] 1957 میں پاکستان ریلوے نے ایبٹ آباد کے باہر ریلوے کی سرکاری زمین پر ایک اسکول کھولا جسے سردار بہادر خان نے عطیہ کیا تھا۔ صدر پاکستان جنرل ایوب خان نے اس اسکول کا نام ریلوے پبلک اسکول رکھ دیا۔ اپریل 1961 میں اس اسکول کا نام تبدیل کر کے ایبٹ آباد پبلک اسکول رکھ دیا گیا۔[5]
ایبٹ آباد پبلک سکول Public School ایبٹ آباد پبلک سکول | |
---|---|
فائل:Abbottabad Public School logo.jpg | |
مقام | |
، خیبر پختونخوا Pakistan | |
متناسقات | 34°13′33″N 73°14′29″E / 34.2257°N 73.2415°E |
معلومات | |
قسم | Semi Government School |
مقصد | "Character is Destiny" "(لاطینی: character est clavis est victoria)" |
قائم | 1961 |
بانی | M.A Rehman |
پرنسپل | Col.(Retd)Khalid Basheer |
اندراج | Over 80 enrollment per year |
ہاؤسس |
|
رنگ | Red and Blue |
ویب سائٹ | aps |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ U. S. Desk۔ "Abbottabad Public School -it's inimitable"۔ دی نیوز
- ^ ا ب "Abbottabad Public School"۔ aps.edu.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2013[self-published source]
- ↑ "Latitude and Longitude"۔ Satellite Signals۔ 01 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2013
- ↑ "Abbottabad Public School"۔ valleyofhazara.blogspot.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2013[مردہ ربط]
- ↑ "Golden jubilee: APS sports gala concludes"۔ The Express Tribune۔ September 26, 2016