ایتھنز کا قدیم آگورا (لاطینی: Ancient Agora of Athens) ایکروپولیس کے شمال مغرب میں واقع قدیم یونانی آگورا کی سب سے مشہور مثال ہے۔ [1] آگورا کا ابتدائی استعمال تجارتی، اسمبلی یا رہائشی اجتماع کی جگہ کے لیے تھا۔

ایتھنز کا قدیم آگورا
Αρχαία Αγορά της Αθήνας
ایتھنز کا قدیم آگورا is located in ایتھنز
ایتھنز کا قدیم آگورا
ایتھنز کا قدیم آگورا کا محل وقوع
متبادل نامClassical Agora
مقامیونان
خطہآتیکا
متناسقات37°58′30″N 23°43′21″E / 37.97500°N 23.72250°E / 37.97500; 23.72250
تاریخ
موادسنگ مرمر  
قیام6th century BC  
ادوارکلاسیکی عہد
ثقافتیںقدیم یونان
اہم معلومات
کھدائی کی تاریخ1931 until today
ماہرین آثار قدیمہAmerican School of Classical Studies at Athens
حالتRuined
ملکیتPublic property
انتظامیہMinister for Culture
عوامی رسائیYes

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Ancient Agora of Athens"