ایتھیکوینی میٹروپولیٹن بلدیہ

ایتھیکوینی میٹروپولیٹن بلدیہ (لاطینی: EThekwini Metropolitan Municipality) جنوبی افریقا کی میٹروپولیٹن میونسپلٹی ہے جو سنہ 2000ء میں بنائی گئی، اس میں ڈربن اور آس پاس کے ٹاؤن شامل ہیں۔ ایتھیکوینی صوبہ کوازولو ناتال کے 11 اضلاع میں سے ایک ضلع ہے۔ یہاں بسنے والے تمام لوگ زولو بولتے ہیں۔ یہ سات سابقہ آزاد مقامی کونسلوں اور قبائلی اراضی کے یہ انضمام سے بنا تھا۔


itheku
Metropolitan municipality
ایتھیکوینی میٹروپولیٹن بلدیہ
ایتھیکوینی میٹروپولیٹن بلدیہ
مہر
Location in کوازولو ناتال
ایتھیکوینی میٹروپولیٹن بلدیہ کا محل وقوع
متناسقات: 29°52′S 31°01′E / 29.867°S 31.017°E / -29.867; 31.017
ملکجنوبی افریقا
صوبہکوازولو ناتال
نشستڈربن
Wards103
حکومت[1]
 • قسمMunicipal council
 • Municipal managerSipho Nzuza [تجدید درکار]
رقبہ
 • کل2,291 کلومیٹر2 (885 میل مربع)
آبادی (2011)[2]
 • کل3,442,361
 • کثافت1,500/کلومیٹر2 (3,900/میل مربع)
Racial makeup (2011)[2]
 • Black African73.8%
 • Coloured2.5%
 • بھارتی جنوبی افریقی قوم/بھارتی جنوبی افریقی قوم16.7%
 • White6.6%
مادری زبان (2011)[3]
 • زولو زبان62.8%
 • انگریزی زبان26.8%
 • خوسائی زبان3.9%
 • افریکانز1.7%
 • Other4.8%
منطقۂ وقتجنوبی افریقہ معیاری وقت (UTC+2)
Municipal codeETH

تفصیلات

ترمیم

ایتھیکوینی میٹروپولیٹن بلدیہ کا رقبہ 2,291 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 3,442,361 افراد پر مشتمل ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Contact list: Executive Mayors"۔ Government Communication & Information System۔ 14 جولا‎ئی 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2012 
  2. ^ ا ب "Statistics by place"۔ Statistics South Africa۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2015 
  3. "Statistics by place"۔ Statistics South Africa۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2015