ایجارا
آجاریہ یا آجارستان (Adjara) ((جارجیائی: აჭარა) [at͡ʃʼara] ( سنیے))، سرکاری طور پر خود مختار جمہوریہ آجاریہ (Autonomous Republic of Adjara) (جارجیائی: აჭარის ავტონომიური რესპუბლიკა) جارجیا کی ایک خود مختار جمہوریہ ہے۔
خود مختار جمہوریہ آجاریہ Autonomous Republic of Ajara აჭარის ავტონომიური რესპუბლიკა Ach'aris Avt'onomiuri Resp'ublik'a | |
---|---|
دار الحکومت | باتومی |
سرکاری زبانیں | جارجیائی |
نسلی گروہ (2014) | |
حکومت | |
• حکومت کا چیئرمین | Archil Khabadze |
خود مختار جمہوریہ | |
• متحد جارجیائی مملکت کا حصہ | نویں صدی |
• سلطنت عثمانیہ کا قبضہ | 1614 |
• سلطنت روسیکے حوالے | 1878 |
1921 | |
• خود مختار جمہوریہ of جارجیا | 1991 |
رقبہ | |
• کل | 2,900 کلومیٹر2 (1,100 مربع میل) |
• پانی (%) | نہ ہونے کے برابر |
آبادی | |
• 2012 تخمینہ | 393700[1] |
• 2014 مردم شماری | 333953 |
• کثافت | 115.16/کلو میٹر2 (298.3/مربع میل) |
کرنسی | جارجیائی لاری (GEL) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+4 (متناسق عالمی وقت) |
• گرمائی (ڈی ایس ٹی) | نہیں |