ایدھی فاؤنڈیشن
ایدھی فاؤنڈیشن پاکستان میں ایک فلاحی ادارہ ہے، جو 1951ء میں عبدالستار ایدھی کی طرف سے قائم کیا گیا تھا۔ ایدھی فاؤنڈیشن کی سرگرمیوں میں 24 گھنٹے کی ایمرجنسی سروس شامل ہے۔ پاکستان کی ایدھی فاؤنڈیشن دنیا کی سب سے بڑی رضاکار انہ ایمبولینس سروس چلاتی ہے۔[3][4]
بانی | عبدالستار ایدھی |
---|---|
قیام | 1951[1] |
صدر دفتر | کراچی, پاکستان |
کلیدی لوگ | عبدالستار ایدھی، شریک بانی بلقیس ایدھی، منتظم |
خدمت دائرہ کار | سماجی بہبود, انسانیت پسندی |
مرکوز | ہنگامی خدمات, یتیم, معذور افراد, پناہ گاہیں, تعلیم, صحت, بین الاقوامی کمیونٹی مراکز, خون اور دوا بینک, فضائی ایمبولینس خدمات, سمندری اور ساحلی کی خدمات |
طریقہ کار | عطیات اور گرانٹس |
وقف | روپے. 5000 [$100] |
شعار | "جیو اور جینے دو" [2] |
موقعِ حبالہ | ایدھی |
قیام
ترمیمعبد الستار ایدھی نے صرف 5000 روپے کے ساتھ پہلا فلاح و بہبود مرکز قائم کیا تھا اور پھر ایدھی ٹرسٹ قائم کیا۔ آج ایدھی فاؤنڈیشن پاکستان میں سب سے بڑی فلاح و بہبود کی تنظیم ہے۔ فاؤنڈیشن کے ملک بھر میں 300 سے زائد مراکز ہیں۔
فاؤنڈیشن کے تصور
ترمیمان کا خواب ہے کہ پاکستان کو ایک جدید فلاحی ریاست بنانا چاہیے جو غریب اور ضرورت مندوں کے لیے بنیادی صحت اور تعلیم فراہم کرے۔ ایدھی ٹرسٹ کے مقاصد میں جہالت کو کم کرنا، خاندانی منصوبہ بندی کو عوام میں متعارف کروانا اور بنیادی صفائی کے اصلوں کو پھیلانا ہے۔[5]
مقصد میں کامیابی
ترمیم1985 میں انھوں نے پاکستانی حکومت کی طرف سے نشان امتیاز حاصل کیا۔ اور ملک بھر میں ان کی خدمات کو سراہا گیا۔ اس کے علاوہ انھیں فلپائن کی حکومت کی طرف سے بھی ان کے فلاح خدمات کے صلے میں ایک ایوارڈ ملا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- ایدھی کی ویب گاہ
- ایدھی فاؤنڈیشنآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ edhifoundation.com (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Domain Default page"۔ 05 دسمبر 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2011
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 08 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2012
- ↑ Craig Glenday، مدیر (2010)۔ Guinness World Records 2010۔ Bantam Books۔ صفحہ: 237۔ ISBN 9780553593372۔
largest volunteer ambulance.
- ↑ "Pakistan: Interesting Facts"۔ Embassy of Pakistan, Athens, Greece۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2023
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 03 اگست 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اگست 2012