ایراتوستھینز
ایراتوستھینز (/ɛrəˈtɒsθəniːz/; یونانی: Ἐρατοσθένης، IPA: [eratostʰénɛ:s]; 276 قبل مسیح[2] – 195/194 قبل مسیح[3]) ایک یونانی ریاضی دان، موجد، ماہر فلکیات، کتاب دار، شاعر اور موسیقی نظریہ ساز تھا۔ یہ ایراتوستھینز تعلیم کے شعبہ سے وابستہ تھا، وہ کتب خانہ اسکندریہ کا منتظم اعلیٰ رہا۔ اس نے جغرافیہ کا نظم و ضبط ایجاد کیا۔ جس کی اصطلاحات آچ بھی رائج ہیں۔[4]
ایراتوستھینز Eratosthenes | |
---|---|
(قدیم یونانی میں: Ἐρατοσθένης ὁ Κυρηναῖος) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (قدیم یونانی میں: Ἐρατοσθένης) |
پیدائش | 276 قبل مسیح Cyrene |
وفات | 194 قبل مسیح اسکندریہ |
نسل | یونانی |
عملی زندگی | |
پیشہ |
|
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی [1] |
شعبۂ عمل | ہندسہ ، نظریۂ عدد ، جغرافیہ |
ملازمت | کتب خانہ اسکندریہ |
درستی - ترمیم |
ایراتوستھینز کی اصل وجہ شہرت اپنے تجربات سے کرۂ ارض کو گول ثابت کرنا ہے۔ اس نے زمین کا خط استوا پر محیط 40 ہزار کلومیٹر کے قریب بتایا۔ ایراتوستھینز نے زمین کے گول ہونے سے متعلق ارسطو کے خیالات سے اتفاق کیا اور زمین کی پیمائش کے حوالے سے ٹھوس دلائل پیش کیے۔[5]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/195466595
- ↑ The Suda states that he was born in the 126th Olympiad, (276–272 BC). اسٹرابو (Geography, i.2.2), though, states that he was a "pupil" (γνωριμος) of Zeno of Citium (who died 262 BC), which would imply an earlier year-of-birth (285قبل مسیح) since he is unlikely to have studied under him at the young age of 14. However, γνωριμος can also mean "acquaintance", and the year of Zeno's death is by no means definite. Cf. Eratosthenes entry in the Dictionary of Scientific Biography (1971)
- ↑ The Suda states he died at the age of 80, Censorinus (De die natali, 15) at the age of 81, and Pseudo-Lucian (Makrobioi, 27) at the age of 82.
- ↑ Roller, Duane W. Eratosthenes' Geography. New Jersey: Princeton University Press, 2010.
- ↑ طارق عزیز خان، سو عظیم مہم جو، صفحہ 100، 2011ء، سٹی بک پوائنٹ، کراچی