ایراج جمشیدی
رحمت اللہ جمشیدی لاریجانی ( 1949ء - 25 جنوری 2024ء)، جنہیں ایراج جمشیدی بھی کہا جاتا ہے ، ایک ایرانی صحافی اور ایرانی اقتصادی اخبار ایشیا کے بانی تھے۔ [1] [2]
ایراج جمشیدی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1949ء |
وفات | 25 جنوری 2024ء (74–75 سال) تہران |
شہریت | ایران |
عملی زندگی | |
پیشہ | صحافی |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی |
درستی - ترمیم |
وفات
ترمیمجمشیدی کا انتقال 25 جنوری 2024ء کو تہران کے ایک ہسپتال میں طویل علالت کے بعد ہوا۔ وہ 74 برس کے تھے۔ [3] [4][5]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Iraj Jamshidi". Committee to Protect Journalists (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2024-01-25.
- ↑ "Iraj Jamshidi". journalismisnotacrime.com (انگریزی میں). Retrieved 2024-01-25.
- ↑ "ایرج جمشیدی، روزنامهنگار باسابقه، درگذشت"۔ صدای آمریکا (فارسی میں)۔ 25 جنوری 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-25
- ↑ آسیا، روزنامه۔ "ایرج جمشیدی درگذشت"۔ روزنامه آسیا (فارسی میں)۔ 2024-01-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-25
- ↑ "ایرج جمشیدی، روزنامهنگار پیشکسوت و مؤسس "ابرار اقتصادی" درگذشت"۔ رادیو فردا (فارسی میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-25