ایران کا قومی کتب خانہ اور ذخیرہ دستاویز
اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ (September 2022) |
نیشنل لائبریری اینڈ آرکائیوز آف ایران (فارسی: سازمان اسناد و کتابخانه ملی ایران) یا اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی لائبریری تہران، ایران میں واقع ہے، جس کی ملک بھر میں بارہ شاخیں ہیں۔ قومی لائبریری، NLAI ایک تعلیمی، تحقیقی، سائنسی اور خدماتی ادارہ ہے جسے اسلامی مشاورتی اسمبلی نے اختیار دیا ہے۔اس کا صدر ایران کا صدر مقرر کرتا ہے۔ ایران کی قومی لائبریری، NLAI مشرق وسطی کی سب سے بڑی لائبریری ہے اور اس کے مجموعوں میں ڈیڑھ کروڑ سے زیادہ اشیاء شامل ہیں۔ [1] [2]
ایران کا قومی کتب خانہ اور ذخیرہ دستاویز | |
---|---|
ایران کے قومی کتب خانے کی عمارت | |
محل وقوع | ایران |
ٹائپ | قومی کتب خانہ |
قیام | 1937 |
Architect(s) | Yousef Shariatzadeh |
شاخیں | 1۔ شہید محمد جواد، باہنر اسٹریٹ، نیاواران، تہران۔ |
مجموعہ | |
مجموعہ | Books, journals, newspapers, magazines, sound and music recordings, patents, databases, maps, stamps, prints, drawings,and manuscripts |
ذخیرہ کتب | 15,000,000 |
Legal deposit | ضروری ہے۔ |
رسائی اور استعمال | |
شرائط رسائی | Open to anyone with a need to use the collections and services |
دیگر معلومات | |
مختص رقم | 44 ارب ایرانی ریال (1,446,845 امریکی ڈالر) |
مدیر | علی رضا مختارپور گہرودی |
ویب سائٹ | www |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Kent, Allen and Lancour, Harold and Daily, Jay E. (eds.). "Iran, Libraries". Encyclopedia of Library and Information Science. vol. 13. New York: Marcel Dekker. pp. 26–28
- ↑ Mehrazan۔ "National Library of Iran - Contemporary Architecture of Iran"۔ www.caoi.ir (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2022
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ایران کا قومی کتب خانہ اور ذخیرہ دستاویز سے متعلق تصاویر 35°45′8.53″N 51°26′3.67″E / 35.7523694°N 51.4343528°E
[