ایرون تھامسن
ایرون ڈین تھامسن (پیدائش: 26 جون 1997ء) ایک انگریزی کرکٹ کھلاڑی ہے جو سسیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب کے لیے کھیلتا ہے۔ بنیادی طور پر دائیں ہاتھ کے بلے باز وہ دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز بھی ہیں۔ انہوں نے 18 جون 2019ء کو 2019ء کاؤنٹی چیمپئن شپ میں سسیکس کے لیے فرسٹ کلاس میں ڈیبیو کیا۔ [1][2]
ایرون تھامسن | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 26 جون 1997ء (28 سال) برمنگھم |
شہریت | مملکت متحدہ |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
واروکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب (2014–) | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Specsavers County Championship Division Two at Kidderminster, Jun 18-21 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-18
- ↑ "Debutant Aaron Thomason guides Sussex to a draw with Worcestershire"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-21