ایریکا ژونگ
ایریکا ژونگ جو ایک امریکی مصنفہ اور استاد ہے جو شاعری اور فکشن کے لیے مشہور ہے۔
ایریکا ژونگ | |
---|---|
ایریکا ژونگ | |
پیدائش | Erica Mann مارچ 26, 1942 نیویارک شہر, United States |
قلمی نام | Erica Jong |
پیشہ | author and teacher |
قومیت | American |
دور | 1973–present |
اصناف | primarily fiction and poetry |
نمایاں کام | Fear of Flying, Shylock's Daughter, Seducing the Demon |
شریک حیات | Michael Werthman (1963–1965; divorced) Allan Jong (1966–1975; divorced) Jonathan Fast (1977–1982; divorced; 1 child) Kenneth David Burrows (1989–present)[1] |
اولاد | Molly Jong-Fast |
ویب سائٹ | |
http://www.ericajong.com/ |
پیدائش
ترمیمایریکا ژونگ 26 مارچ 1942 کو پیدا ہوئیں۔
دیگرحالات
ترمیمایریکا ژونگ امریکی ادیبہ، ناول نگار اور شاعرہ، ایریکا ژونگ کا اصل نام ایریکا ژونگ ہے۔ 26 مارچ 1942 میں نیو یارک میں پیدا ھوئیں اور وہیں پلی بڑھیں۔ ان کے والد پولینڈ نژاد امریکن یہودی تھے۔ ان کی والدہ انگلستانی یہودی مہاجر تھیں۔ ایریکا ژونگ نے چار (4) شادیاں کیں۔ آج کل اپنے چوتھے شوہرکینت ڈیوڈ بردو کے ساتھ رشتہ ازدواج سے منسلک ہیں۔ 1963 میں برنارڈ کالج سے فارغ التحصیل ھونے کے بعد 1965 میں کولمبیا یونیورسٹی سے "اٹھارویں صدی کے انگریزی ادب " پر ایم۔ اے کی سند حاصل کی۔ وہ برنارد کالج کے ریڈیو پر شاعری کا پروگرام پیش کرتی رہیں۔ ان کی پہلی ناول "فیر آف فلائنگ" 1973 میں شائع ھوئی۔ جس میں عورت کی جنسی اور شہوانی خواہشات کو موضوع بنایا گیا ہے۔ ان کی شاعری عورت کی حسیات اور اس کی عقلی خودکاریت کی آواز ہے۔ ان کے خیال میں ان کی تحریریں عورت کے جسم، زہن، حسیات اور روحانیت کا اظہار ہے۔ قدامت پسند اور رجعت پسند نقاد اور تبصرہ نگار ایرکا ژونگ کی تخلیقات کو غلاظت کا پلندہ کہتے ہیں۔ ان کی تحریریں جدید ثانیثی، لزبن اور کوئر ادبی تنقیدی نظریے کا مرغوب موضوع رہا ہے ۔
"ایریکا ژونگ : امریکی شاعرہ اور فکشن نگار :--
=========================
ترمیمایریکا ژونگ کا اصل نام ایریکا ژونگ ہے۔ 26 مارچ 1942 میں نیو یارک میں پیدا ھوئیں اور وہیں پلی بڑھیں۔ ان کے والد پولینڈ نژاد امریکن یہودی تھے۔ ان کی والدہ انگلستانی یہودی مہاجر تھیں۔ ایریکا ژونگ نے چار (4) شادیاں کیں۔ آج کل اپنے چوتھے شوہرکینت ڈیوڈ بردو کے ساتھ رشتہ ازدواج سے منسلک ہیں۔ 1963 میں برنارڈ کالج سے فارغ التحصیل ھونے کے بعد 1965 میں کولمبیا یونیورسٹی سے "اٹھارویں صدی کے انگریزی ادب " پر ایم۔ اے کی سند حاصل کی۔ وہ برنارد کالج کے ریڈیو پر شاعری کا پروگرام پیش کرتی رہیں۔ ان کی پہلی ناول "فیر آف فلائنگ" 1973 میں شائع ھوئی۔ جس میں عورت کی جنسی اور شہوانی خواہشات کو موضوع بنایا گیا ہے۔ ان کی شاعری عورت کی حسیات اور اس کی عقلی خودکاریت کی آواز ہے۔ ان کے خیال میں ان کی تحریریں عورت کے جسم، زہن، حسیات اور روحانیت کا اظہار ہے۔ قدامت پسند اور رجعت پسند نقاد اور تبصرہ نگار ایرکا ژونگ کی تخلیقات کو غلاظت کا پلندہ کہتے ہیں۔ ان کی تحریریں جدید ثانیثی، لزبن اور کوئر ادبی تنقیدی نظریے کا مرغوب موضوع رہا ہے۔ ان کی اہم تحریروں یہ ہیں ::{ احمد سہیل }:::
- Fiction
Fear of Flying (novel) (1973) How to Save Your Own Life (1977) Fanny, Being the True History of the Adventures of Fanny Hackabout-Jones (1980) (a retelling of Fanny Hill) Megan's Book of Divorce: a kid's book for adults; as told to Erica Jong; illustrated by Freya Tanz. New York: New American Library (1984) Megan's Two Houses: a story of adjustment; illustrated by Freya Tanz (1984; West Hollywood, CA: Dove Kids, 1996) Parachutes & Kisses. New York: New American Library (1984) (UK ed. as Parachutes and Kisses: London: Granada, 1984.) Shylock's Daughter (1987): formerly titled Serenissima Any Woman's Blues (1990) Inventing Memory (1997) Sappho's Leap (2003
- Poetry
Fruits & Vegetables (1971, 1997) Half-Lives (1973) Loveroot (1975) At the Edge of the Body (1979) Ordinary Miracles (1983) Becoming Light: New and Selected (1991) Love Comes First (2009)
***********
{تحریر: احمد سہیل}
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Erica Jong Marries Kenneth Burrows"۔ نیو یارک ٹائمز۔ August 6, 1989۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2013
اس مضمون کو مزید توجہ کی ضرورت ہے
- اگر دوسرے وکیپیڈیا پر اس عنوان کا مضمون موجود ہے تو اس صفحے کا ربط دوسری زبان کے وکی سے لگانے کی ضرورت ہے۔
- اگر بڑے پیراگراف موجود ہیں تو ان کو مناسب سرخیوں میں تقسیم کرنے کی ضرورت ہے۔
- اس صفحے میں مناسب زمرہ بندی کی ضرورت ہے۔بہتر ہے کہ اگر اس صفحے کا انگریزی صفحہ موجود ہے تو اس کے زمرہ جات نقل و چسپاں کر دئیے جائیں۔
اس کے بعد اس سانچہ کو ہٹا دیا جائے۔